کورونا وائرس، صحتیابی کے بعد احتیاط تدابیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس، صحتیابی کے بعد احتیاط تدابیر تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد ماسک پہننا، دیگر افراد سے میل جول کے دوران درمیان میں فاصلہ رکھنا اور اپنی صاف ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔وباء کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ہونے سے پہلے یا متاثر ہونے کے بعد کی احتیاطی تدابیر کو ہر گز نظر انداز نہیں کریں۔

کورونا وائرس کی شدت اور کیسز میں کمی کے باوجود یہ ذہن میں رکھیں کہ وباء ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی ہے، اگر آپ تا حال صحت مند ہیں یا اس سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب ہوئے ہیں تو ابھی بھی پہلے جیسی ہی احتیاطی تدابیر اپنائے رکھنے کی ضرورت ہے۔ کورونا وائرس ایک سے دوسرے فرد کو لگنے والا مرض ہے، اس کے دوبارہ ہونے یا صحت مند انسان کے متاثر ہونے کے خدشات برابر ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے میں غذا اہم کردار ادا کرتی ہے جبکہ اس وباء سے صحت یابی کے بعد بھی بہتر اور مثبت غذا کا استعمال جاری رکھنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بعد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کا آغازعالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے بعد اب صورتحال بہتر ہوئی ہے تو اپنے کنسرٹ کا آغاز اسلام آباد سے کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکامنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) دستاویز کے مطابق بن قاسم 2 اور کورنگی بجلی گھر کےلیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔ وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر کے بعد بہت سے (ن) لیگی رابطے کر رہے ہیں، شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست منافقت پر مبنی، ان کی تقریر کے بعد بہت سے (ن) لیگی ہم سے رابطے کر رہے ہیں۔ ہاہاہا ظاہر ہے کچرہ، کچرہ کُنڈی کا رخ کرے گا۔ Bhai ab NAAM bata he do plZ 🙏🙏🙏🙏 PATA to chalay ap such bol RAHAY ho ya woh. But zubani NAHE saboot k sath plz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آذربائیجان سے جھڑپوں کے بعد آرمینیا میں مارشل لا نافذ، فوجیں متحرک - BBC News اردوآرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپیں شروع ہونے کے بعد آرمینیا نے مارشل لا کا اعلان کر دیا ہے جبکہ آذربائیجان کے صدر الہام علیئف نے کہا ہے کہ وہ ناگورنو قرہباخ کے خطے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پراعتماد ہیں۔ Allah ki lanat ho America pr aur us ka sath deny walon or tabah kr dia Hy dunia ko apni lalach men کاش کوئی عمر بن خطاب ہوتا، کاش کوئی صلاح الدین ایوبی ہوتا، کاش کوئی طارق بن زیاد ہوتا، کاش کوئی محمد بن قاسم ہوتا جو مسلمانوں پر حملہ کرنے والوں کی آنکھیں پھوڑ دیتا، انکی زندگی حرام کردیتا، مگر اب وہ جرنیل ماؤں نے پیدا کرنے چھوڑ دیے اب صرف اپنی قوم کو فتح کرنے والے جرنیل ہی ہیں Arinia is a terror country
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق 694 نئے کیسز بھی رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 9 لاکھ 99 ہزار امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ 91 ہزار 309تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 99 ہزار 146 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »