آذربائیجان سے جھڑپوں کے بعد آرمینیا میں مارشل لا نافذ، فوجیں متحرک - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناگورنو قرہباخ کا متنازع خطہ: آذربائیجان سے جھڑپوں کے بعد آرمینیا میں مارشل لا نافذ، فوجیں متحرک

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سنہ 1980 کی دہائی کے آخر میں لڑائی شروع ہوئی تھی جو کہ سنہ 1991 میں مکمل جنگ کی شکل اختیار کر گئی تھی۔ سنہ 1994 میں ہونے والی جنگ بندی سے پہلے اس لڑائی میں ایک اندازے کے مطابق 30,000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔جھڑپیں شروع ہونے کے بعد آذربائیجان کے صدر الہام علیئف نے کہا کہ وہ اس خطے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پراعتماد ہیں

آرمینیا کی وزارت دفاع نے آذربائیجان پر متنازع علاقے میں آباد عام لوگوں کی بستیوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ خطہ ایک ’بڑے پیمانے پر جنگ‘ کے دہانے پر ہے۔ وزیراعظم نکول پاشنيان نے ترکی پر ’جارحانہ طرز عمل‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مزید عدم استحکام کو روکنے کے لیے متحد ہو جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We support our Azerbaijan 🇦🇿 brother... from pakistan 🇵🇰

we are sporting you Azerbaijan Pakistan stand up with you

ہم سب پاکستان ازربائیجان کے ساتھ ہیں۔ یاد رکھو۔

Arinia is a terror country

We support our Azerbaijan 🇦🇿 brother... from pakistan 🇵🇰

کاش کوئی عمر بن خطاب ہوتا، کاش کوئی صلاح الدین ایوبی ہوتا، کاش کوئی طارق بن زیاد ہوتا، کاش کوئی محمد بن قاسم ہوتا جو مسلمانوں پر حملہ کرنے والوں کی آنکھیں پھوڑ دیتا، انکی زندگی حرام کردیتا، مگر اب وہ جرنیل ماؤں نے پیدا کرنے چھوڑ دیے اب صرف اپنی قوم کو فتح کرنے والے جرنیل ہی ہیں

Allah ki lanat ho America pr aur us ka sath deny walon or tabah kr dia Hy dunia ko apni lalach men

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ریشماں کے بعد آج کاون سے تعریف حاصل کر کے خوشی ہوئی‘ - BBC News اردوکاون کو منتقلی سے پہلے اس طویل سفر کے لیے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں مصر کے ماہرِ حیوانات ڈاکٹر عامر خلیل۔ فرینک سیناٹرا کے گانوں سے جھوم اٹھنے والے کاون کی پلے لسٹ میں اب اریب اظہر کی آواز کا بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ اللہ سلامت رکھے ReleaseAdvMuhibAzad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس ملنے کے باجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوگیس پریشر میں کمی کے باعث 250 سے 300 میگاواٹ کی پیداواری صلاحیت متاثر ہے، ترجمان کے الیکٹرک کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارودی سرنگیں پکڑنے کے ماہر چوہے کے لیے گولڈ میڈل کا اعلانپنوم پنہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ملک کمبوڈیا میں بارودی سرنگیں پکڑنے والے ایک چوہے کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا۔ سی این این کے مطابق اس چوہے کا نام میگاوا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج، ’دہشتگرد‘ کے نعرے - ایکسپریس اردواقوام متحدہ سے کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں، حریت رہنما Modi kota جاؤ دفعہ ہو مڑا یہاں پر ہم بتایا جاتا کہ مودی کے تقریر پر احتجاج اور وہاں پر دکھایا جاتا ہے کہ عمران کے تقریر پر تنقید ویسے دونوں میں سے کسی ایک نے بھی کہی پر جھنڈے نہیں گاڑے ہے سب ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں بس دونوں ممالک کے عوام کو بے وقوف بنانا ہے اور کچھ بھی نہیں Block
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکامنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) دستاویز کے مطابق بن قاسم 2 اور کورنگی بجلی گھر کےلیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔ وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چارلی ایبڈو کے پرانے دفتر کے قریب چاقو حملہ، سات افراد گرفتار - BBC News اردوفرانس کی حکومت نے اسے دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے کہ جبکہ پولیس کے مطابق ایک 18 سالہ پاکستانی نژاد مرکزی ملزم کو جائے وقوعہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا اور تفتیش جاری ہے۔ پاکستانیوں کی پھر بند ہو گئ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »