\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc 3 \u0627\u0642\u0633\u0627\u0645 \u0644\u0648\u06af\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06cc\u0645\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ بھی جان لیا کہ انسانوں میں یہ کیسے آیا DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس کی 3 بنیادی اقسام لوگوں کو متاثر کررہی ہیں اور یہ اندازوں سے زیادہ پہلے انسانوں میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا۔جرمنی اور برطانیہ کے سائنسدانوں کی اس تحقیق میں 24 دسمبر 2019 سے 4 مارچ مارچ 2020 تک کورونا وائرس کے 160 مکمل جینومز کو دیکھا گیا جن کا سیکوئنس انسانی مریضوں سے تیار کیا گیا تھا۔محققین نے یہ بھی دریافت کیا کہ چین کے شہر ووہان اور مشرقی ایشیا میں پھیلنے والا کورونا وائرس درحقیقت اس کی اصل قسم نہیں بلکہ یہ ٹائپ بی قسم ہے جو اوریجنل سارس کوو 2 وائرس یا ٹائپ اے سے...

کیمبرج یونیورسٹی کے ڈاکٹر پیر فورسٹر نے اس تحقیقی ٹیم کی قیادت کی اور ان کا کہنا تھا 'کووڈ 19 کے شجرہ نسب میں بہت تیزی سے تبدیلیوں کو دیکھا گیا، اس مقصد کے لیے ہم نے ریاضیاتی نیٹ ورک الگورتھم کو استعمال کیا، اس تیکنیک کو عموماً زمانہ قدیم کی انسانی آبادی کی ہجرت کی میپنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، ہمارے خیال میں یہ پہلی بار ہے کہ کسی انفیکشن کی بنیاد جاننے کے لیے اسے استعمال کیا گیا'۔

ٹائپ سی قسم یورپ کی بنیادی قسم ہے جو فرانس، اٹلی، سوئیڈن اور انگلینڈ کے ابتدائی مریضوں میں دیکھی گئی، جو کہ چین کے نمونوں میں موجود نہیں تھی مگر سنگاپور، ہانگ کانگ اور جنوبی کوریا میں نظر آئی۔ انہوں نے زور دیا کہ اس طریقہ کار سے مستقبل میں کووڈ 19 کی وبا کا مرکز بننے والے حصوں کا تعین کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔

اس کے بعد روزانہ ایک سے 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 15 دسمبر تک کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی تھی جبکہ 17 دسمبر کو پہلی بار 10 کیسز رپورٹ ہوئے اور 20 دسبمر کو مصدقہ کیسز کی تعداد 60 تک پہنچ گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔

جیسے عمران نیازی آیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0648\u06c1 \u0627\u06c1\u0645 \u062c\u0632\u0648 \u062c\u0633 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u0634\u062f\u062a \u06a9\u0627 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0628\u0646 \u062c\u0627\u0626\u06d2لوگوں کو وٹامن ڈی کی تجویز کردہ مقدار کے حصول کو یقینی بنائیں، جس سے نہ صرف کورونا وائرس کی شدت میں ممکنہ تحفظ مل سکے گا بلکہ یہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ ZelenkoProtocol Emergency press conference of Maryam Nawaz and Muslim League leaders on the arrest of Shahbaz Sharif. Future strategy and all options to give tough time to the government are under consideration. Click on the link below for more details.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0679\u0631\u06cc\u0641\u06a9 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633: \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u06cc\u062a \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631Ab tak wo bhag k apny asal mulk chla gaya hoga
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0648 7 \u0645\u0627\u06c1\u060c \u0645\u062c\u0645\u0648\u0639\u06cc \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06d2 95 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u0635\u062d\u062a\u06cc\u0627\u0628
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f06 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u06cc\u06ba\u060c694 \u0646\u0626\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👉
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 684 \u06a9\u06cc\u0633\u0632\u060c 5 \u0627\u0645\u0648\u0627\u062a \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679DIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 684 \u06a9\u06cc\u0633\u0632\u060c 5 \u0627\u0645\u0648\u0627\u062a \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679DIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version 280 افراد صحتیاب ہوئے اور 684 مضید افراد متاثر ہوئے... اس کا واضح مطلب ہے کہ کرونا مضید پھیل رہا ہے..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »