\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 684 \u06a9\u06cc\u0633\u0632\u060c 5 \u0627\u0645\u0648\u0627\u062a \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں آج 27 ستمبر کی دوپہر تک مزید 684 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی اور 6 مریض انتقال کر گئے جبکہ 280 افراد صحتیاب ہوگئے۔ coronavirus Covid19 DawnNews مزید پڑھیں:

دنیا کے تمام حصوں کو متاثر کرنے والے مہلک کورونا وائرس کی صورتحال پاکستان میں خاصی تسلی بخش تھی لیکن اب کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

ملک میں ابھی تک 3 لاکھ 10 ہزار 275 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں تاہم ان میں سے 2 لاکھ 95 ہزار 613 صحتیاب ہوگئے ہیں اور 6 ہزار 457 مریض انتقال کر گئے۔ بعد ازاں جولائی کے مہینے میں صورتحال بہتری کی جانب گامزن نظر آئی اور کیسز کم ہونا شروع ہوئے اور پھر اگست اس میں مزید بہتری رپورٹ ہوئی۔ ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں گزشتہ روز مزید 278 افراد وبا سے متاثر پائے گئے جبکہ 5 مریض لقمہ اجل بنے۔

پاکستان میں روز بروز صحتیاب افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 280 افراد شفایاب ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

280 افراد صحتیاب ہوئے اور 684 مضید افراد متاثر ہوئے... اس کا واضح مطلب ہے کہ کرونا مضید پھیل رہا ہے..

DIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0648 7 \u0645\u0627\u06c1\u060c \u0645\u062c\u0645\u0648\u0639\u06cc \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06d2 95 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u0635\u062d\u062a\u06cc\u0627\u0628
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f06 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u06cc\u06ba\u060c694 \u0646\u0626\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👉
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 '\u0631\u0627\u0626\u0679 \u0679\u0648 \u0631\u06cc\u067e\u0644\u0627\u0626\u06cc' \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u062c\u0648\u0627\u0628
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0645\u0627\u0631\u06a9\u06cc\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0648\u0646\u0627 \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627 \u0645\u06af\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u0632\u06cc\u062f \u06af\u0631\u06af\u0626\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u0627\u0641\u0631\u06cc\u0642\u06cc \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0679\u06cc\u0645 \u0622\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0628\u0631\u0633 \u062c\u0646\u0648\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0631\u06c1 \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0644\u0631\u0627\u0632\u0645 \u06a9\u06cc \u062c\u06af\u06c1 \u06c1\u0646\u062f\u0648 \u0631\u0627\u0634\u0679\u0631\u06cc\u06c1 \u0646\u06d2 \u0644\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0637\u0627\u0628دنیا نے اگر بھارتی بدمعاشیوں کا نوٹس نہ لیا تو ان کی مثال ایسے ہو گی جیسے کوئی کبوتر بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لے ۔ البتہ پاکستان اور کچھ دیگر ممالک ایسی بلیوں سے نمٹنا بخوبی جانتے ہیں.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »