جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی ٹوکیو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں

انھوں نے 2018 میں ایچ بی او کی سیریز ’مس شرلاک‘ میں ایک خاتون شرلاک ہومز کا کردار بھی اداد کیا تھا جسے امریکہ سمیت متعدد ممالک میں نشر کیا گیا۔

سنہ 2004 سے 2007 کے درمیان لگاتار تین سال تک یوکو ٹیکوچی نے جاپان کے اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کیا۔ اگرچہ ٹیکوچی کے معاملے میں ابھی تک خودکشی کی تصدیق نہیں ہو سکی لیکن حال ہی میں متعدد جاپانی سٹارز نے خود کشی کی ہے۔ جن میں اس ماہ کے شروع میں اداکارہ سی اشینہ، جولائی میں اداکار ہروما میورا اور مئی میں ریسلنگ سٹار ہانا کمورا شامل ہیں۔

جاپان میں خودکشی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے لیکن عالمی ادارہ صحت کے مطابق سنہ 2015 میں انسدادی اقدامات متعارف کروانے کے بعد سے جاپان میں خودکشی کے اعداد و شمار میں کمی آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Message to International Media by Maulana Dr Adil Khan Shb 'We will not allow anyone to disgrace from anyone of the Companions of our Beloved Prophet PBUH' BBCWorld VOANews CNN AlJazeera AFP PressTV MEMRIReports Independent washingtonpost 11

Message to International Media by Maulana Dr Adil Khan Shb 'We will not allow anyone to disgrace from anyone of the Companions of our Beloved Prophet PBUH' BBCWorld VOANews CNN AlJazeera AFP PressTV MEMRIReports Independent washingtonpost 10

💔

Twitter the Thing today we want to going viral is this video 👇🔥🔥

Sad news اگر یہاں بھی انڈین میڈیا ہوتا تو ان کی تو لاٹری لگ جانی تھی

More than sad news 📰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوادویات کی قیمتوں میں 262 فیصد کا غیر قانونی اضافہ کر دیا گیا ہے، درخواست گزار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام پر انتہائی ظلم ہے اس سے معاشرے کا غریب طبقہ مزید کمزور ہو گا ۔عام آدمی پہلے ہی بہت مشکل سے دوچار ہے ۔ادویات کا مہنگا ہونا سب کیلیے پریشانی کا باعث ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلال چوہدری زخمی حالت میں اسپتال میں داخلپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا یہ ٹی وی پر بیٹھ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر تبصرے کرتا تھا اللہ الحق ہے Ishq ne ghalib loola kardiya warna ye bhi thay bare kaam k 😛🤣 کتے اپنی ہی ماں بہن کو نہیں چھوڑتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کیسز میں بتدریج اضافہکراچی کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، آئی بی اے، جامعہ کراچی کے بعد کراچی کے معروف نجی اسکول کے پبلک ریلیشن افسر بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلانبلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان Baluchistan PrimarySchools 15Days SchoolsReopened CoronaVirus Pandemic pid_gov MoIB_Official dpr_gob pid_gov MoIB_Official dpr_gob اچھی بات ہے شہری لوگ تو ماسک کو بھی چودا چادی کی طرح فیشن سمجھتے ہیں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنجلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ googletag.cmd.push(function() { Qeemat Kam ki Jaye
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کے واقعے میں ملوث دوسرا کانسٹیبل بھی گرفتارسی سی پی او لاہورعمر شیخ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسپلن کو انکوائری کا حکم دےدیا ،جس کے بعد پہلے کانسٹیبل گلفام اور بعد میں کانسٹیبل اسلام کو گرفتار کرلیاگیا،دونوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا۔ اس سے کچھ چینج نہیں ہو گا ۔ Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality) v=Cx6aiFKIBXc Please subscribe my channel ساڈاوزیراعظم_ویکھو تنظیم_سازی TalalChaudhry ووٹ_کو_آزادی_دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »