پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈٹ رپورٹ کو ڈپارٹمنٹل اکاؤنٹ کمیٹی کے سامنے رکھا جائےگا اور بے ضابطگیاں ثابت ہوئیں تو کارروائی کی جائے: چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ ارشد آفریدی

آڈٹ رپورٹ کو ڈپارٹمنٹل اکاؤنٹ کمیٹی کےسامنے رکھا جائےگا اور بے ضابطگیاں ثابت ہوئیں تو کارروائی کی جائے: چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ ارشد آفریدی/فوٹوفائلآڈٹ رپورٹ میں کیے گئے انکشاف کے مطابق خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بورڈ انتظامیہ نے مفت سرکاری کتابیں مارکیٹ میں فروخت کیں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ریکارڈ میں سرکاری کتابوں کے جعلی اندراج کروائے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق پبلشرز سےسیلز ٹیکس کی مد میں ایک ارب 75 کروڑ روپےکی کٹوتی نہیں کی گئی جبکہ ضرورت سے زیادہ کتابیں چھاپ کر خزانےکو ایک ارب 64 کروڑ اور کتابوں کی رائلٹی کی مد میں خزانے کو 4 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ ٹیکسٹ بک بورڈ انتظامیہ سے تحقیقات کر کے رقم کی ریکوری کی جائے۔

دوسری جانب چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ ارشد آفریدی کا کہنا ہے کہ آڈٹ رپورٹ ابتدائی مراحل میں ہے تاہم ہر قسم کی تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ کا کہنا ہے کہ آڈٹ رپورٹ کو ڈپارٹمنٹل اکاؤنٹ کمیٹی کے سامنے رکھا جائےگا اور بے ضابطگیاں ثابت ہوئیں تو بلا تاخیر کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جبھی تو پختونخوا کی عوام پی ٹی آئی کی دیوانی ھے

کوئی جسٹس ہے پاکستان میں جو سو موٹؤ لے.

لفافہ نیوز چینل

Geo RIP

BOHAT HI BAREY DAKU HEYN

گانڈووں کی نسلوں کبھی تو اپنے باپوں کی بھی خبریں دو

کوئی بات نہیں عدالت ہماری جتنا دل چاہے گا. ڈاکے ڈالیں گے. ہمارے کیس کو شاید عدالت ہماری نسلیں ختم ہونے کے بعد سنیں. ہاہاہاہاہاہا

ساتھ یہ ضرو لکھا کریں کہ 'ھور کوئی ساڈے لائق خدمت'

اچھا اور سندھ بلوچستان وغیرہ تو شیشے کی طرح صاف ستھرا نظام ھے

نمائندوں کو حکمران نہ بنائے گے تب تک پختونوں کے مالی، معاشی اور معدنیاتی لوٹ مار کا سلسلہ جاری رہے گا!

آئے روز خیبر پختونخوا کے مختلف محکموں میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف! کیا اج تک کس عقلمند یوتھیں نے اس کے بارے میں سوچا ہے کہ جو اربوں روپے کی بے ضابطگیاں ہوتے ہیں یہ اربوں روپیاں کس کے اور کہاں سے حصول کرتے ہیں اور کون اسے لوٹ رہے ہیں؟؟؟ جب تک تمام پختون قوم اپنے حقیقی

سوئی ہوئی قوم سوئی ہوئی عدلیہ جاگتا ہؤا کرپشن نظام کب ملے ختم ہوگا کالی اور سفید کا فرق امیر قاتلوں کو رہائی مرغی چور کو گولی در بدر ہے یہ عوام ملک کو چند سؤ آفراد برباد کر چکے ہیں گناھ گار پھر بھی غریب عوام جو سیلاب اور بارشوں ہوں وہ بھی غریب کے لئے امیر بادشاہت میں مگن

چور نیازی

Have your say please? ialiarif

یہ کوئی نئی بات نہیں - سب کو سب بے ضابطگیوں کا پتہ ہے لیکن آنکھیں بند کر لیتے ہیں - اس قوم کو ڈنڈے کی سخت ضرورت ہے -

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے لیکن جیو نیوز آپ کو شرم پھر بھی نہی آنی 😂🤣

Puppet news channel

کوئ بات نہیں انھیں سب معاف ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے ایس ایف کراچی میں ہتھیاروں کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف - ایکسپریس اردووزیراعظم، جنرل یا چیف جسٹس، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں مزید پڑھیے: expressnews Yes we have read that as well in Pakistan Studies 😜😬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور سوات کا دورہ متاثرہ افرادکے لئے 10 ارب روپے کااعلانوزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور سوات کا دورہ ، متاثرہ افرادکے لئے 10 ارب روپے کااعلان Read News FloodsInPakistan FloodReliefOperations LowerKohistan PakPMO CMShehbaz PMShahbazSharif pmln_org PakPMO CMShehbaz pmln_org Chor
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ11:34 AM, 2 Sep, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور: پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نالے کا کٹ بند کرنے پر حملہ اے سی نوابشاہ کا گارڈ کلہاڑی کے وار سے جاں بحقبے نظیر آباد (ویب ڈیسک)نوابشاہ میں نالے کا کٹ بند کرنے پر مقامی افراد کے حملے سے اسسٹنٹ کمشنر  کی سکیورٹی پر مامور اہلکار کلہاڑی کے وار سے جاں بحق ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں 3 روپے اضافہ - ایکسپریس اردوڈالر کی قدر ایک موقع پر 1.26 روپے گھٹ کر 217.49روپے کی سطح پر آگئی تھی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی سلامتی غیر معمولی خطرات کی زد میں ہے: فواد چوہدریپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں عمران خان کی سلامتی غیر معمولی خطرات کی زد میں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »