فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف پر نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا، صارفین پریشان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے اعلان کے بعد سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے ملک کے لاکھوں صارفین کشمکش کا شکار ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews

وزیراعظم کی جانب سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے کے اعلان کے باوجود وزارت توانائی تاحال نوٹیفکیشن جاری نہ کرسکی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے اعلان کے بعد سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے ملک کے لاکھوں صارفین کشمکش کا شکار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو وزارت توانائی کے کوئی زبانی یا تحریری احکامات نہیں ملے۔ صارفین کی جانب سے وزیراعظم کے اعلان کے بعد بل میں درستی کے لیے ڈسکوز دفاتر سے رابطے کیے جا رہے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر کسی قسم کے احکامات نہ آنے کی وجہ سے صورت حال واضح نہیں ہے، جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین بھاری بل ادائیگی کے سلسلے میں ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق وزیر توانائی آج پریس کانفرنس میں ایف پی اے ریلیف سے متعلق تفصیلات بتائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye dekhy sir Kon sa relief dia is imported or yateem johti govt ny

میں شروع سے کہتا ہوں کہ بےایمان آدمی کا کیا بھروسہ کوئی مجھے بتائے اس نے کبھی سچ بولا ہے ایک ہفتہ پہلے سننےمیں آیا کہ پٹرول سستا ہو رہا ہے پھر اچانک الٹھا ہوگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کراچی ٹرین آپریشن بحال نہ ہو سکا، ریلوے کو کروڑوں کا نقصان - ایکسپریس اردوٹریک پانی میں ڈوبے جانے کے باعث پنجاب سے کراچی آنے کے لیے ٹرین آپریشن تاحال معطل ہے مزید پڑھیں: ExpressNews Very bad 😌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 300 یونٹ والوں کیلیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوشہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی کا اہم اجلاس ہوا مزید پڑھیے: expressnews shehbazsharif چور چور وجیر اعظم ہر ن لیگی سے تھوڑی تھوڑی بُنڈ مروائیں گے تا کہ پیسے اکٹھے کر سکیں!!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر، فی یونٹ قیمت میں 3.63 روپے کمی - ایکسپریس اردوبجلی کی قیمت میں کمی جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی, تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا 300 یونٹ پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان - BBC Urdu▶️ وزیراعظم شہباز شریف کا 300 یونٹ پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان ▶️ تیل کی قیمتوں میں مجبوراً اضافہ کرنا پڑا: وزیراعظم شہباز شریف ▶️ فقیر کی کبھی اکڑ ہوتی ہے؟: شہباز شریف تفصیل کے لیے کلک کریں: Chor realrazidada یہ رعایت بھی پہلے کی طرح سنگل فیز میٹر والے صارفین کو ملے گی یا تھری فیز میٹر والے صارفین بھی مستفید ہو سکیں گے ؟؟ فقیر کی بھی کوئی اکڑ ہوتی ہے۔ شہباز شریف کچھ عمران خان سے ہی سیکھ لو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈیرہ اللہ یار : سیلابی پانی میں گِھرے شہری پینےکا پانی خریدنے پر مجبورسخت گرمی اور سیلاب میں مال مویشی مر رہےہیں، پانی کے نکاس کا کوئی بندوبست نہ ہونے پر متاثرین سخت پریشان ہیں Benazir_Shah ان کے بجلی کے بل معاف ہوگئے AQuddusBizenjo اللہ پاک میرے شہر ڈیرہ اللہ یار ضلع جعفرآباد پہ اپنا خصوصی کرم فرما ۔ ہم سیلاب زدگان کی مشکلات کو دور فرما غیب سے سب کی مدد فرما ۔ آمین ۔ پلیز آپ سب مدد کرے ڈیرہ اللہ یار سیلاب زدگان کی ۔ جزاک اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ثابت نہ ہو سکا، منظور وسان کیخلاف نیب انکوائری بندنیب کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے منظور وسان سے متعلق درخواست نمٹا دی Ho klga bi nhi sabat.. aj tk kisi o khlaf sabat huva bi hai چوروں کی سرپرستی میں چوروں کے خلاف ثبوت مٹائے جاتے ہیں چورو کب تک ؟ ڈاکو جب حکمران تو غم کاہے کا ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »