نالے کا کٹ بند کرنے پر حملہ اے سی نوابشاہ کا گارڈ کلہاڑی کے وار سے جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نالے کا کٹ بند کرنے پر حملہ، اے سی نوابشاہ کا گارڈ کلہاڑی کے وار سے جاں بحق

جیو نیوز کے مطابق نوابشاہ میں علی رضا موری سیم نالےکا کٹ بند کرنے پر مقامی افراد کا ریونیو اہلکاروں پر حملہ ہوا جس سے اسسٹنٹ کمشنر قاضی احمد کی سکیورٹی پر مامور اہلکار کلہاڑی کے وار سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقامی افراد نےعلی رضا موری سیم نالےمیں غیر قانونی کٹ لگایا تھا۔دوسری جانب سیلابی ریلا دادو کی تحصیل خیرپورناتھن شاہ میں داخل ہوگیا جس کے باعث بائی پاس روڈ کے نشیبی علاقےمیں 10 فٹ اور شہر میں 2 سے 5 فٹ تک پانی جمع ہے۔ نوابشاہ سکرنڈ روڈ پر برساتی اور سیم نالوں کے شگاف سے پورا علاقہ ڈوب گیا۔

ادھر ٹنڈو آدم میں سوئی نہر میں شگاف پڑنے سے پانی شہر کی جانب بڑھنے لگا، ضلع شکارپور کے بھی کئی گاؤں اب تک حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پنجرہ پل آٹھ روز بعد بھی بحال نہ ہوسکا - ایکسپریس اردوExpressNews baluchistan FloodsInPakistan FloodReliefFund2022 FloodReliefOperations The main railway line connecting Sindh and Balochistan, which was broken due to mountain floods, is facing difficulties for passengers due to non-repair work in Mach Bolan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع تفصیل: IHC ImranKhanPTI FaisalJavedKhan fawadchaudhry PTIofficial InsafPK ImranKhan imrankhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہوگئیقومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی نفرت انگیزی کے الزام میں گرفتار ترک گلوگارہ کو عدالت نے گھر میں نظر بند کرنے کا حکم دے دیاانقرہ: مذہبی نفرت انگیزی کے الزام میں گرفتار ترک گلوگارہ گلسین کو عدالت نے گھر میں نظر بند کرنے کا حکم دے دیا۔گلوکارہ کے وکیل کے مطابق عدالت نے حکم دیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے یو اے ای کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیالاسلام آباد:(دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستان میں سیلاب کی صورتحال اور نقصانات پر تبادلہ خیال کیا۔ تبادلہ خیال نہیں ۔بلکہ بھیک مانگی ہونی ہے بیگرز کانٹ بی چوزرز نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای اور یورپی یونین کے سربراہان کا وزیراعظم سے رابطہ، یکجہتی کا اظہاربرطانیہ، جرمنی، اسپین، کینیڈا، آسٹریلیا، آذربائیجان، جاپان اوربنگلادیش کی جانب سے بھی معاونت کے وعدے کئے گئے ہیں جبکہ ترکیہ کی گڈنیس ٹرین سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر انقرہ سے پاکستان روانہ ہوگئی۔ وزیراعظم پر کون اعتماد کرتے ہیں یو اے ای نے اپنا سامان خود تقسیم کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »