ڈالر کی قدر میں 3 روپے اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قدر ایک موقع پر 1.26 روپے گھٹ کر 217.49روپے کی سطح پر آگئی تھی مزید پڑھیے: expressnews

آئی ایم ایف سے 1.16 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہونے اور ذرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے کے باوجود جمعرات کو ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ بڑھ کر 222روپے کی سطح پر آگئے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مطلوبہ کمی نہ ہوسکی۔

معمولی اتارچڑھاؤ کے بعد کاروبار کے اختتام پر صرف 15پیسے کی کمی سے 218.60روپے کی سطح پر بند ہوا تاہم اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یکدم 3روپے کے اضافے سے 222روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں 4.34 روپے یونٹ اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوحکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا مزید پڑھئے: ExpressNews الو کے کان ہیں یہ بغیرت۔۔۔ جن کی بجلی، مفت ہے حکومت نے ججوں نے وہ کب ختم کرنے کا آرڈر ثبوت کے ساتھ میڈیا کو دیں۔ لوٹنے والے مزے کریں اور عام عوام ذلیل وخوار ہوتی رہے۔ واہ رے پاکستان تیرا نظام الله کے سوا کوئی روکنے والا نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری سے ڈالر کی پرواز رک گئی ہے اور ریٹ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھئے: ExpressNews Dollar Han g dollar to 100 rupy py aa k ruk gya hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 1500 روپے کی کمی - ایکسپریس اردوفی دس گرام سونے کی قیمت بھی کم ہو کر 119170روپے کی سطح پر مزید پڑھیے: expressnews پھر زیادہ ہوگئی ہے 139400 139500
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 16 روپے کم کرنے کی سفارش کردی - ایکسپریس اردواوگرا کی سفارش پر حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور سوات کا دورہ متاثرہ افرادکے لئے 10 ارب روپے کااعلانوزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور سوات کا دورہ ، متاثرہ افرادکے لئے 10 ارب روپے کااعلان Read News FloodsInPakistan FloodReliefOperations LowerKohistan PakPMO CMShehbaz PMShahbazSharif pmln_org PakPMO CMShehbaz pmln_org Chor
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گرین لینڈ میں پگھلنے والی برف سطح سمندر میں11انچ کا اضافہ کرسکتی ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوتحقیق میں بتایا گیا کہ برف کی چادر کا 3.3 فی صد حجم پگھلنے کے سبب موجودہ سطح سمندر تقریباً 11 انچ تک بڑھ سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »