واٹس ایپ کا وہ حیرت انگیز فائدہ جو آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ شادی شدہ جوڑوں کا رشتہ بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

واٹس ایپ تو دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں مگر اس کے ایک حیرت انگیز فائدے کا علم انہیں نہیں ہوگا۔یہ دلچسپ دعویٰ ایک نئیجرنل نیو میڈیا اینڈ سوسائٹی میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ یہ ایپ جوڑوں کے لیے لڑائی اور صلح کا بہترین مقام ثابت ہوسکتی ہے۔

اس تحقیق میں 35 سے 50 سال کی عمر کے ایسے 18 جوڑوں کو شامل کیا گیا تھا جن کی شادی کو 5 سال کا عرصہ ہوچکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rishty torwa b boht rhi h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاست میں کوئی اتنا گر سکتا ہے؟روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی انصار عباسی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews ImranKhan shaukattarin میں نہیں پڑھوں گی Es munafiq ka column kon pare ga 𝐴𝑎𝑑𝑚𝑖𝑛 𝑡𝑟𝑖 𝑔𝑎𝑎𝑎𝑛𝑑 𝑚𝑛 𝑑𝑎𝑎𝑠ℎ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ہیرے سستے ہونے کی بات پر مریم نواز کا تبصرہصحافی نے سوال کیا کہ کہا آپ نے ہیروں کا ہار لیا؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ ہار بہت سستے ہوتے ہیں، کسی مہنگی چیز کی بات کرو۔ Lpc chor niazi Love u & miss your program power play
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام میں جلد پیڈ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکانکمپنی کی آمدنی میں کمی کے بعد میٹا نے اپنی ایپس میں 'پیڈ' فیچرز متعارف کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ مطلب اب یہ بھی ڈیلیٹ ہی کرنے پڑیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی مددکا جذبہ، سوات کے نوجوان نے رسی کا پل بنا کر سینکڑوں افراد کی جان بچالیواجد علی نے اب دریا پار کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت پل بھی بنا ڈالا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews FloodsInPakistan Oh paisa hamara ha ye mat bholo Sahbas jis n be ya naki ha Aallah umar daraz kare Aameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کافی: وہ مقبول مشروب جس کا تعلق کبھی جنسی طاقت سے جوڑا گیا - BBC News اردودنیا کے مختلف گوشوں میں آج صبح سے شام تک کافی پی جاتی ہے لیکن 450 سال پہلے مغربی یورپ میں شاید ہی کسی نے کافی کا نام بھی سنا ہو۔ We the people of Sindh devastated by rain floods are looking to British Govt for help,they ruled us in past and developed most of our infrastructure which we couldn't maintain..we wish you rule us again as we believe John Bulls are far better than Brown Brits, our present rulers Waliya batool or irani consulate ma kam kerne wala baap ko jail ma dala Jay or bohat say larkay bhe shamil hain jis ma abbas Ali thazeeb police wala or kumail jis ko cyber crime act 2016 saza di Jay.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پروین اکبر کو اپنی بیٹی رابعہ کلثوم کے شوبز انڈسٹری میں کام کرنے پر اعتراضلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ کلثوم نے اپنے انٹرویومیں بتایا کہ ان کی والدہ نہیں چاہتی تھیں کہ وہ شوبز انڈسٹری میں کام کریں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »