پاک چین دوستی 71 سالوں میں آہنی بھائی چارے میں بدل چکی ہے :وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ چین کے ساتھ گزشتہ 71 سالوں سے بھائی چارے اور تعلقات پر دونوں ممالک اور عوام کو مبارک باد

دیتا ہوں یہ دوستی شراکت داری وقت کی آزمائش پر کھڑی ہے ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر شہباز شریف نے لکھا کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات گزشتہ 71 سالوں میں آہنی بھائی چارے میں بدل چکے ہیں۔ یہ جامع تزویراتی شراکت داری وقت کی آزمائش پر کھڑی ہے اور خطے اور اس سے باہر استحکام کے عنصر کے طور پر ابھری ہے۔ دونوں ممالک کی

حکومتوں اور عوام کو میری مبارکباد۔ Our relationship with China has transformed into an Iron Brotherhood over last 71 years. This comprehensive strategic partnership has stood test of time & emerged as a factor of stability in the region & beyond. My congratulations to the govts & peoples of both countries. ???????? ????????

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ تعلقات 71 سال میں بھائی چارے میں بدل چکے ہیںوزیراعظمچین کے ساتھ تعلقات 71 سال میں بھائی چارے میں بدل چکے ہیں،وزیراعظم Read News PMShehbazSharif Islamabad CathayPak China PakChinaIronBrothers PakinChina_ CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں مثبت سوچ میں اضافہ ہوگیا:عوامی سروےکوالالمپور کی ایک تحقیقی فرم کے مطابق، 2016 کے مقابلے میں 2022 میں ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں زیادہ مثبت سوچ پائی جاتی ہے۔تحقیقی فرم نے ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنگل کو اپنے اندر چھپائے 630 فٹ گہرا سنک ہول چین میں دریافتچین کے خودمختار خطے گوانگ شی زوانگ کے علاقے لی آئی کے قریب اس سنک ہول کومئی کے آغاز میں دریافت کیا گیا تھا ۔ شہباز شریف کی امریکا کو دہائی پال نہیں سکتے تو پیدا ہی کیوں کرتے ہو😜 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عجیب منطق ہے۔۔۔ ہمیں بتاتے رہے کہ عمران خان یہودی ہے اور امریکیوں کو بتارہے ہیں کہ عمران خان مذہبی ہےسب چہرے بے نقاب کر گیا غداروں کا جینا عذاب کر گیا پاکستان کو ضرورت صرف عمران_خان کی۔ پی ڈی ایم کے منافقوں پر لعنت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پانی میں تیرنے، ہوا میں اڑنے اور ’چمٹ جانے‘ والے ڈرون - ایکسپریس اردوچینی یونیورسٹی کے تیارکردہ ڈرون میں چپکنے والا سکشن کپ ہے جس کی بدولت وہ چمٹنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواہش ہے عمران کو اسی سیل میں قید کیا جائے جہاں میں قید رہارانا ثنا اللہوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہناہے کہ خواہش ہے عمران کو اسی سیل میں قید کیا جائے جہاں میں قید رہا،اگر عمران خان کو تین دن جیل میں رکھا جائے تو اس کی ساری چوہے صرف ہاتھ تو لگا تم ایک قاتل ہو اور عمران خان 22 کروڑ لوگوں کا لیڈر ہے بس پکڑ کر دکھا اسکے بعد تجھے اپنی ٹانگیں نہی ملیں گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں ایک شخص نشے کی حالت میں تلوار لے کر سڑک پر نکل آیاسیول (رضا شاہ) کوریا کے گیونگگی صوبے کے شہر سووان میں ایک 49 سالہ شخص نشے کی حالت میں 92 سینٹی میٹر لمبی تلوار لے کر سڑک پر نکل آیا۔ پولیس اسٹیشن کے عملے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »