اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کی بیٹی ایمان مزاری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، ان کو ان کی رہائشگاہ ای سیون کے قریب گرفتار کیا گیا، شیریں مزاری کو لاہور منتقل کیا جا رہا ہے، ان کو گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا، دوسرے تھانے کی حدود میں گرفتاری پر انٹری اور ایگزٹ ہوتی ہے، تھانہ کوہسار میں نہ کوئی انٹری ہے نہ کوئی ایگزٹ ہے، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ مرد پولیس اہلکار شیریں مزاری کو گھسیٹ کر لے گئے، شیریں مزاری ایک جاندار آواز ہے جو اپنا...

اس سے قبل سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر ان کی بیٹی ایمان مزاری نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایمان مزاری نے کہا کہ مجھے صرف یہ بتایا گیا کہ گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن ونگ لاہور کے اہلکار ہیں۔ ایمان مزاری نے کہا کہ مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کیس میں کب کیا ہوا حقائق دنیا نیوز سامنے لے...

تاہم پرت سرکار عبدالرحمن پٹواری نے ریکارڈ پیش کی، فیڈرل لینڈ کمیشن نے 26 مئی 1975ء کو اس انتقال کو بوگس قرار دیا تھا، ریکارڈ سے پایا گیا کہ شیریں مزاری نے 1386 کنال زمین صوبائی لینڈ کمیشن کے حوالے کی تھیں، ریکارڈ کے مطابق شیریں مزاری کی جانب سے ٹمپرنگ، کٹنگ کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In the present judicial system, courts can be opened even at midnight to reward the elite, but a poor Pakistani has to go round the courts for decades to get justice. Such a system has to be changed. modeltownmasscare PATvsCorruptSystem PATofficialPK PATofficialSM

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری گرفتاری معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا رات ساڑھے 11 بجے عدالت لگانے کا فیصلہاسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق اور پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو آج رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ یہ کوئی آئینی یا پاکستان کی بقا کا مسلہ نہیں ۔ ایک خاتون کی گرفتاری کا قانونی مسلہ ہے رات کو ایسے مسلے اگر کورٹ دیکھتی ہے تو غربت سے بھی گرے لوگوں کی حالت سب سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس لینا چاہیئے ۔ جعلی فائلوں پر زمین کے قبضے ۔ لاڈلے کی پارٹی والی ہے,,, کوئی مریم نواز تھوڑی ہے جو جیل میں پڑی رہے. اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رات ساڑھے گیارہ بجے پیش کرنے کا حکم آدھی رات کی سماعتوں کو justify کرنا ضروری تھا شاید ورنہ فوری طلب بھی کیا جاسکتا تھا... قوم کو پھدو بنانے کا نیا فارمولا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیلعمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیل ARYNewsUrdu ImranKhan اللہ اس منحوس عمران خان کو کتے کی موت دے سمجھ نہیں آ رہا خان نے یہی سمجھایا ہے کہ بی بی شادی شدہ عورت ہو، کیوں جلسوں میں میرا نام باد بار لیتی ہو کیوں اپنا گھر اجاڑنے کے درپے ہو. کمال ہے یہ بات بھی بری لگ گئی ہے؟ اس پہ بھی سیاست؟؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ چھٹی کے بعد کھول دی گئی05:00 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر  ڈاکٹر شیریں  مزاری کی گرفتاری کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ جس کے عدالت اپنے 10 اپریل والے داغ دھونے کی کوشش کر رہی ہے۔ پاکستان ہے یا کوئی تماشا ہے ؟ چیف جسٹس ہائی کورٹ کیا عام آدمی پر عدالت کھولے گا ؟ نیازی کہتا ہے امیر کے لئے قانون اور غریب کے لئے اور نیازی فراڈیے یہ ہے امیر ؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ، اکبر ناصر خان نئے پولیس چیف تعیناتاحسن یونس کی خدمات پنجاب کے حوالے کر دی گئی ہیں مزید پڑھیں: GeoNews igislamabad akbarnasirkhan congratulations sir ♥️ best wishes
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد مارچ کی تاریخ کا اعلان پرسوں کرونگا عمران خانچیئرمین تحریک انصاف نے اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے کہا کہ اتوار کو پشاور میں پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس بلایا ہے،اسلام آباد مارچ کا اعلان 25 سے 29مئی کے عمران خان جہاں ملے اس کو چھتر مارنے چاہیں بے غیرت کا بچہ نطفہ حرام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد مارچ کا اعلان 25 سے 29 مئی کے درمیان کرنا ہے، عمران خاناسلام آباد مارچ کا اعلان 25 سے 29 مئی کے درمیان کرنا ہے، عمران خان ARYNewsUrdu ImranKhan MultanJalsa Khan Saab we are waiting for march 🔥🔥 MarchAgainstlmportedGovt MultanJalsa Khan sab hukam kro abi chalty hai Niklo Pakistan ki hatir imran khan k saat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »