جنوبی کوریا میں ایک شخص نشے کی حالت میں تلوار لے کر سڑک پر نکل آیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیول (رضا شاہ) کوریا کے گیونگگی صوبے کے شہر سووان میں ایک 49 سالہ شخص نشے کی حالت میں 92 سینٹی میٹر لمبی تلوار لے کر سڑک پر نکل آیا۔ پولیس اسٹیشن کے عملے کے

مطابق 49 سالہ شخص کو کارِ سرکار کے خصوصی فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالنے اور غیر قانونی طور پر تیز دھار ہتھیار کی نمائش کے الزام میں گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک شہری نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ ایک شراب کے نشے میں دھت شخص سڑک کے کنارے چیختے ہوئے 92 سینٹی میٹر لمبی تلوار لہرا کر عوام میں خوف و ہراس پیدا کر رہا ہے۔ رپورٹ ملنے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو

49 سالہ شخص نے پولیس سے ہنگامہ آرائی شروع کر دی جس پر پولیس نے اُس کو ٹیزر دکھاتے ہوئے اپنی لمبی تلوار نیچے رکھنے پر آمادہ کیا۔ اس کے بعد اُس شخص کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ اس ہنگامہ آرائی میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ پولیس واقعہ کے صحیح حالات کی چھان بین کے بعد مقدمہ درج کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پولیس خصوصی طور پر اِس معاملے کی تحقیق کر رہی ہے کہ اس نے ایک لمبی تلوار کیسے اور کہاں سےحاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کے بعد ایک اور ملک بھی برے حالات کے نرغے میںسری لنکا کے بعد ایک اور ملک بھی برے حالات کے نرغے میں arynewsurdu ہمارا ملک بھی تقریباً ہو چکا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ نے بروقت نکمی حکومت کو گھر بھیج کر کم ازکم ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا سری لنکا کی مثال سامنے ہے۔ الجزیرہ ٹی وی دیکھو۔ اللہ پہلے عبرت کا مقام دکھاتا ہے۔ ۲کروڑ کا ملک کس مشکل مین ہے کہ سمندر مین ڈوب جائے۔ ۲۲ کروڑ کا کیا ہو گا۔ للّٰہ ٹیکنوکریٹ حکومت لاؤ اور ان لالچی خاندانوں کو سیاست مین حصہ لینے پر پابندی لگا دو ۔ فوجی جوانون ملک بچاؤ۔ Apka aona hi mulk h janab Khi door jany ki zaroort ni قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا میں 'منکی پاکس' کے ایک کیس کی تصدیقاس سے قبل مئی 2022 کے دوران برطانیہ، پرتگال اور اسپین جیسے یورپی ممالک میں منکی پاکس کے مصدقہ یا مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ All r vaccinated 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مارگلہ ہلز کے جنگلات میں آگ لگانے والا ایک ٹک ٹاکر گرفتارخاتون ٹک ٹاکر سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔ very nyc dolly khussra😂😂😂 ڈولی نوں پھڑو تسی ڈولا پھڑ لیا اے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فحش فلموں کا معاملہ شلپا شیٹھی کے شوہر ایک اور مصیبت میں پھنس گئےممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے خلاف بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فحش فلموں کی تیاری اور فروخت کے حوالے سے منی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آلودگی دنیا میں ہونے والی ہر 6 میں سے ایک موت کی وجہآلودگی کے باعث ہونے والی اموات نے دنیا بھر میں ٹریفک حادثات، ایچ آئی وی/ ایڈز، ملیریا اور ٹی بی سے ہونے والی مجموعی اموات کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Pollution AqashaNaich AqashaNaich GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »