اسلام آباد ہائیکورٹ کا آج رات ساڑھے 11 بجے شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آج رات ساڑھے گیارہ بجے شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم ExpressNews

دفتری اوقات ختم ہونے کے باوجود عدالت کھول دی گئی، پی ٹی آئی کی شیریں مزاری کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کی استدعا سیکریٹری داخلہ، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر کو آج رات ساڑھے 11 بجے طلب کرتے ہوئے شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ڈاکٹر شیریں مزاری کی بازیابی کی درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو پیش کردی گئی اور انہیں گھر پر ہی اس فوری نوعیت کے مقدمے سے آگاہ کیا گیا۔ چیف جسٹس نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے اور انہیں کہا گیا ہے کہ وہ پیش ہو کر بتائیں کہ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کیوں کی گئی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AnjumkhanzadaY2 ہاں جی ہر طرح کی سہولت pti کو حاصل ہے کل ڈونکی نے چول ماری اس پر تھو تھو ہو رہی تھی اگلوں نے کیسے سیف ایگزٹ دلوایا ہے

انشاءاللہ ایک دن ہر شہری کو یہ سہولت میسر آسکے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری گرفتاری معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا رات ساڑھے 11 بجے عدالت لگانے کا فیصلہاسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق اور پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو آج رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ یہ کوئی آئینی یا پاکستان کی بقا کا مسلہ نہیں ۔ ایک خاتون کی گرفتاری کا قانونی مسلہ ہے رات کو ایسے مسلے اگر کورٹ دیکھتی ہے تو غربت سے بھی گرے لوگوں کی حالت سب سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس لینا چاہیئے ۔ جعلی فائلوں پر زمین کے قبضے ۔ لاڈلے کی پارٹی والی ہے,,, کوئی مریم نواز تھوڑی ہے جو جیل میں پڑی رہے. اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رات ساڑھے گیارہ بجے پیش کرنے کا حکم آدھی رات کی سماعتوں کو justify کرنا ضروری تھا شاید ورنہ فوری طلب بھی کیا جاسکتا تھا... قوم کو پھدو بنانے کا نیا فارمولا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیلعمران خان کا اسلام آباد جانے کا شیڈول آخری لمحات میں تبدیل ARYNewsUrdu ImranKhan اللہ اس منحوس عمران خان کو کتے کی موت دے سمجھ نہیں آ رہا خان نے یہی سمجھایا ہے کہ بی بی شادی شدہ عورت ہو، کیوں جلسوں میں میرا نام باد بار لیتی ہو کیوں اپنا گھر اجاڑنے کے درپے ہو. کمال ہے یہ بات بھی بری لگ گئی ہے؟ اس پہ بھی سیاست؟؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک عدالت میں پیش کرنے کا حکمشیریں مزاری کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم ARYNewsUrdu ShireenMazari _Sumaira_afzal_ مطلب اس کھوتی کے بچے نے رات 12 بجے عدالتیں کھولنے کا جواب اب اس بھونڈے انداز میں دینا ہے لعنت ایسی تے اس دن جرم ہونے سے بھی پہلے کھل گئی تھی اور آج جان بوجھ کر رات کا وقت رکھا جا رہا ہے ReleaseDrMazari امپورٹڈ__حکومت___نامنظور اطہر من اللہ کو کوئی بتائے کہ بعض گناہوں کا کفارہ ممکن نہیں۔ کوشش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ امپورٹڈ__حکومت___نامنظور ShireenMazari ReleaseDrMazari _Sumaira_afzal_
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے رات گئے عالمگیر خان کے گھر چھاپہ مارا: پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ20 سے زائد پولیس موبائلیں عالمگیر خان کے گلشن اقبال بلاک 7 میں قائم گھر پر آئیں: ارسلان تاج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رات گئے بنی گالہ میں پولیس کا سرچ آپریشنعمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اور اطراف میں پولیس کی جانب سے رات گئے سرچ آپریشن کیا گیا مرشد عمران خان.... آپ کی خاطر ہم جل سکتے ہیں..... جلا بھی سکتے ہیں مٹ سکتے ہیں..... مٹا بھی سکتے ہیں... مرشد......سمجھا دو ان کو ھم سر پھرے لوگ ھیں.. مر سکتے ہیں........ مار بھی سکتے ہیں... حقیقی_آزادی_مارچ انقلاب_زندہ_باد امپورٹڈ__حکومت__نامنظور یہ لوگ بنی گالہ میں کیا کر رہی ہیں ۔ ان کی ڈیوٹی تو چوروں اور ڈاکوؤں کو پکڑنا پے ۔ افسوس یہ لوگ تو سفید پوشو کو۔تنگ رہے ہیں ۔ عوام کے پاس لانگ مارچ کے علاوہ کوئی راستا ہی نہیں بچا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »