جنگل کو اپنے اندر چھپائے 630 فٹ گہرا سنک ہول چین میں دریافت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے خودمختار خطے گوانگ شی زوانگ کے علاقے لی آئی کے قریب اس سنک ہول کومئی کے آغاز میں دریافت کیا گیا تھا ۔

چین میں 630 فٹ گہرے سنک ہول کو دریافت کیا گیا ہے ۔

چین کے خودمختار خطے گوانگ شی زوانگ کے علاقے لی آئی کے ایک گاؤں کے قریب اس سنک ہول کومئی کے آغاز میں دریافت کیا گیا تھا ۔ اس تہہ میں زمانہ قدیم کا ایک جنگل بالکل درست شکل میں محفوظ ہے جس کے درخت اوپر سورج کی جانب بڑھتے ہیں اور ان کی لمبائی 40 میٹر تک ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عجیب منطق ہے۔۔۔ ہمیں بتاتے رہے کہ عمران خان یہودی ہے اور امریکیوں کو بتارہے ہیں کہ عمران خان مذہبی ہےسب چہرے بے نقاب کر گیا غداروں کا جینا عذاب کر گیا پاکستان کو ضرورت صرف عمران_خان کی۔ پی ڈی ایم کے منافقوں پر لعنت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

شہباز شریف کی امریکا کو دہائی پال نہیں سکتے تو پیدا ہی کیوں کرتے ہو😜 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ کے 25 ووٹ مائنس ہو گئے فوادچودھریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری کاکہناہے کہ سپریم کورٹ کا منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ بہت اہم ہے ، فیصلے کے بعد نمبر گیم تحریک انصاف کے حق میں ہے ،اس لعنت جھوٹے چور ٹھگوں کا ٹولہ جہلم کا چوہا ۔ افتخار چوہدری کا دلال
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کفیل کے مرنے کے بعد غیرملکی کارکن کے مسائل کون حل کرے گا ؟سعودی عرب میں شہریوں کی زیرکفالت کام کرنے والے غیرملکی کارکنوں کے اقاموں کا اجراء و تجدید جوازات کے ذمے ہوتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیرونی خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اظہاررواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی اور سعودی اسٹریٹیجک جوائنٹ پلاننگ کمیٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی PTI supporters and their leaders will declare Saudi Arabia as a traitor and ghuddar state 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیڈیٹ کالج مہمند کے 2بیج مکمل تیسرے بیج کے داخلے حتمی مراحل میں داخلمہمند( ویب ڈیسک)سال 2018 میں آئین کی پچیسویں ترمیم کے تحت حکومت پاکستان نے سابقہ فاٹا کو خیبر پختونخوا  میں ضم کر دیا اور متعلقہ ایجنسیوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے خلاف وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین سکواڈز کا اعلانلاہور ( افضل افتخار سے )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ سکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ وکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے بیان پر اداکارہ مشی خان برس پڑیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ مشی خان نے عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مشی خان نے مجھے حیرت ہوتی اس بندے کو اچھی خاصی عزت ملی ہوئی تھی۔ مگر اسے راس نہیں آئی۔ ایسے لوگون کے لئے ہے 100 جوتے اور 100 گنڈے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »