پاک افغان غلام خان بارڈر 3 ماہ بعد کھل گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک افغان غلام خان بارڈر 3 ماہ بعد کھل گیا SamaaTV

Posted: Jun 22, 2020 | Last Updated: 15 mins ago

شمالی وزیرستان میں پاک افغان غلام خان بارڈر تین ماہ بعد کھول دیا دیا جس کے نتیجے میں پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارت بحال ہوگئی۔ تحصیلدار غنی الرحمان نے اس موقع پر کہا کہ کرونا ایس او پی کے تحت دونوں اطراف سے تجارتی گاڑیوں کی آمد و رفت شروع ہوگئی ہے اور وائرس کے تدارک کیلئے بارڈر پر تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر شاہد علی کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان سرحد زیرو پوائنٹ پر افغانستان حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نئے ضابطہ کار کے تحت ہفتے میں ایک دن عوام کی آمدورفت کیلئے مختص کیا گیا ہے جبکہ باقی دنوں میں صرف مال بردار گاڑیوں کو اجازت ہوگی۔ تاجر برادری نے دوطرفہ تجارت کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارڈر کے دونوں اطراف آبادی کا معاشی دارومدار سرحری تجارت سے وابستہ ہے۔ بارڈر بند ہونے سے لوگ بیروزگار ہوگئے تھے۔ اب روزگار بحال ہونے سے عوام کی مشکلاک کم ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان بارڈرٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے چمن اور طورخم سے ہفتے میں 6 روز کھلا رہے گا، مشیر تجارتپاک افغان بارڈرٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے چمن اور طورخم سے ہفتے میں 6 روز کھلا رہے گا، مشیر تجارت Abdulrazzakdawood pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ سیریز: 29 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ پیر کو ہوں گےلاہور: (دنیا نیوز) پاک انگلینڈ سیریز کے لیے 29 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ بروز پیر مورخہ 22 جون کو ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سورج اورچاند گرہن اور قیامت قرآن پاک کی وہ آیات جوہر مسلمان کو لازمی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن لگا ہے۔ سورج گرہن کو مذہب اسلام کی روشنی میں خدا کی قدرت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہائیڈروگرافی یعنی سمندر کی پیمائش کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کی بھر پور شرکتہائیڈروگرافی یعنی سمندر کی پیمائش کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کی بھر پور شرکت Read News HydrographyDay PakistanNavy hydrography PakNavy dgprPaknavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں غلام خان بارڈر بھی کھول دیا گیا -پشاور: مشیراطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے پاک افغان بارڈر کھولا جب کہ شمالی وزیرستان غلام خان بارڈر بھی آج سےکھول دیا گیا ہے۔ مشیراطلاعات اجمل وزیر نے ایک بیان میں کہا کہ طورخم، غلام خان بارڈر سےبڑی مال گاڑیوں کی آمدورفت6دن میں 24گھنٹےہوگی، دونوں ممالک میں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار، وزیر ہوا بازی کو جمع کرا دئ گئیکراچی: (دنیا نیوز) حویلیاں طیارہ حادثے کی رپورٹ بھی تیار کرتے ہوئے اسے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو جمع کرا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »