ہائیڈروگرافی یعنی سمندر کی پیمائش کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کی بھر پور شرکت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائیڈروگرافی یعنی سمندر کی پیمائش کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کی بھر پور شرکت Read News HydrographyDay PakistanNavy hydrography PakNavy dgprPaknavy

. ترجمان پاک بحریہ ہائیڈروگرافی کا عالمی دن ہر سال 21 جون کو منایا جاتا ہے. ترجمان پاک بحریہ رواں سال عالمی یوم ہائیڈروگرافی کا عنوان سمندری پیمائش میں خود کار ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانا ہے. ترجمان پاک بحریہ سمندروں کے عالمی قوانین کے مطابق ممالک اپنی سمندری حدود میں ہائیڈروگرافی سروے کرانے کے پا بند ہیں. ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کا ہائیڈروگرافی ڈیپارٹمنٹ قومی ترقی کیلئے بندرگاہوں کے قیام, کانٹی نینٹل شیلف کی توسیع اور بحری تحقیق میں نمایاں کردار ادا کرتا رہا ہے.

ترجمان پاک بحریہ پاکستان نیوی ہائیڈروگرافی ڈیپارٹمنٹ خلیجی ممالک سے متعلقہ تنظیم کی سربراہی بھی کر چکا ہے. ترجمان پاک بحریہ اس دن کی مناسبت سے پاک بحریہ نے ہائیڈروگرافی کی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے معلوماتی ویڈیو جاری کردی. ترجمان پاک بحریہ ویڈیو میں قومی ترقی میں ہائیڈروگرافی کے کردار اوراس شعبے میں پاک بحریہ کی کاوشوں کو اجاگر کیا گیا. ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ ہائیڈروگرافی سمیت دیگر سمندری علوم کی آگہی کے فروغ کیلئے سرگرم ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کی گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمتشہبازشریف کی گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت Karachi GhotkiBlast ShahbazSharif Terrorism Pakistan SindhRangers Condemns pid_gov Bilalak80 pmln_org president_pmln OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی درندہ صفت افواج نے 5 ماہ میں 110 کشمیری نوجوانوں کو قتل کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کے ماورائےعدالت قتل عام کی شدید مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کے ماورائےعدالت قتل عام کی شدید مذمت ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حافظ نعیم الرحمٰن کی ڈاکٹر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمتحافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی پریس کلب کے باہر لگائے گئے کیمپ میں آمد کے موقع پر ڈاکٹر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ ،اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا پاکستان کی مزید معاونت کا عندیہاسلام آباد:اقوام متحدہ کےریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر نےکورونا کےپھیلاؤ کوروکنےکیلئےعالمی ادارہ صحت اوراقوام متحدہ کی جانب سےپاکستان کی مزید معاونت کاعندیہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »