فادرزڈے پرشوبزستاروں کے رنگارنگ پیغامات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی مشہور شو بز شخصیات نے بھی گزشتہ روز “فادرز ڈے ” کے موقع پر اپنے اپنے والد کیلئے سوشل میڈیا پردلی جذبات کا اظہارکیا SamaaTV

Posted: Jun 22, 2020 | Last Updated: 7 mins ago

دنیا بھرمیں ہرسال ماہ جون کے تیسرے اتوار کو والد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان کی مشہور شو بز شخصیات نے بھی گزشتہ روز “فادرز ڈے ” کے موقع پر اپنے اپنے والد کیلئے سوشل میڈیا پردلی جذبات کا اظہارکیا۔ اداکارہ ماورہ حسین نے گریجویشن مکمل کرنے کے موقع پر والدین کے ساتھ کھینچی گئی تصویر شیئر کی اور والد کیلئے لکھا “ہیپی فادرز ڈے ہینڈسم، آپ جانتے ہیں میں آپ کی پرستار ہوں “۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہر حامد علی کے وارنٹ گرفتاری جاریلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے، گارڈین کورٹ کے جج یعقوب علی نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے، وارنٹ گرفتاری عدالتی احکامات نہ ماننے پرجاری کیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے،گارڈین کورٹ کے جج یعقوب علی نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،وارنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاککابل( شِنہوا)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔افغانستان کی قومی دفاعی اور سکیورٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Aaj – Blog | خدارا جامعات کے طلباء کے مستقبل پر رحم کریںطلباء کے تابناک مستقبل کو بڑی تباہی سے بچایا جائے۔۔۔۔ پڑھیئے سعید خان صافی کا بلاگ: AajNews AajUpdates AajBlog SaeedKhanSafi9
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »