پاک انگلینڈ سیریز: 29 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ پیر کو ہوں گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاک انگلینڈ سیریز کے لیے 29 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ بروز پیر مورخہ 22 جون کو ہوں گے۔

پی سی بی کے مطابق دورہ انگلینڈ کے لیے منتخب انتیس قومی کرکٹرز کے کورونا وائرس ٹیسٹ بائیس جون کو ہوں گے جس کے انتظامات کر لیے گئے ہیں۔

وبائی بیماری کے ٹیسٹ لاہور، راولپنڈی، کراچی اور پشاور میں ہوں گے۔ ٹیسٹ کلیئر کرنے والے کھلاڑی چوبیس جون کو لاہور پہنچیں گے۔ دوسرے مرحلے میں وائرس ٹیسٹ پچیس تاریخ کو متوقع ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے قومی دستہ 28 جون کو خصوصی پرواز سے مانچسٹر روانہ ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر میں 14 دن قرنطینہ میں گزارے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم 28 جون کو مانچیسٹر کے لیے روانہ ہوگیلاہور(سپورٹس رپورٹر) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم 28 جون کو مانچیسٹر کے لیے روانہ ہوگی۔ قومی ٹیم 14 روزہ قرنطینہ دورانیہ ڈربی شائر میں مکمل کرئے گی۔ اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک فیملی سے ملنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہونگے: پی سی بیلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک ٹیم کے ہمراہ دورہ انگلینڈ کے لیے 28 جون کو روانہ نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی پہلی کو وِڈ 19 ٹیسٹنگ کل ہوگیدورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی پہلی کو وِڈ 19 ٹیسٹنگ کل ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے،گارڈین کورٹ کے جج یعقوب علی نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،وارنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاککابل( شِنہوا)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت 20عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔افغانستان کی قومی دفاعی اور سکیورٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »