دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی پہلی کو وِڈ 19 ٹیسٹنگ کل ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی پہلی کو وِڈ 19 ٹیسٹنگ کل ہوگی ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دورہ انگلینڈ کے لیے پہلی کرونا ٹیسٹنگ کل ان کے اپنے اپنے شہر میں کی جائے گی۔

اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور، راولپنڈی، کراچی اور پشاور میں خصوصی انتظامات کر دیے ہیں، کھلاڑیوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ پہلی ٹیسٹنگ کے بعد کھلاڑی اور ٹیم آفیشلز 24 جون کو لاہور پہنچیں گے، مقامی ہوٹل میں تمام کھلاڑیوں کی دوسری ٹیسٹنگ 25 جون کو متوقع ہے، 28 جون کو انگلینڈ کے لیے خصوصی طیارہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو لے کر اڑان بھرے گا۔یاد رہے کہ دو دن قبل چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا تھا کہ دورہ انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، اس سلسلے میں پی سی بی اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ ایس او پیز تیار کر رہے...

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم دوسرا اور تیسرا ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی سیریز ساؤتھمپٹن میں کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز 28 اگست سے یکم ستمبر تک کھیلی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم 28 جون کو مانچیسٹر کے لیے روانہ ہوگیلاہور(سپورٹس رپورٹر) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم 28 جون کو مانچیسٹر کے لیے روانہ ہوگی۔ قومی ٹیم 14 روزہ قرنطینہ دورانیہ ڈربی شائر میں مکمل کرئے گی۔ اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے دورہ لاڑکانہ کے دوران احتجاج ، پتلہ نذرآتش، اندراج مقدمہ کا ڈرافٹ تیارکراچی (ویب ڈیسک) عمران خان کے دورہ لاڑکانہ کے دوران پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج اور عمران خان کے پتلے کو نذرآتش کرنے کے واقع پر لاڑکانہ پولیس نے مقدمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلیامریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلی نکالی گئی، ریلی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےلاہور : نیب کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف خاندان کے اثاثوں کی لاکھوں سے اربوں میں منتقلی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »