پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ہے: ترجمان افغان طالبان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی سفارتخانے پر حملے کا مقصد افغانستان اور پاکستان کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنا ہے: ذبیح اللہ مجاہد

یاد رہے کہ تین روز قبل کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ چہل قدمی کر رہے تھے، حملے میں پاکستانی ناظم الامور محفوظ رہے تاہم ان کا سکیورٹی گارڈ زخمی ہوا۔

اس سے قبل سفارتی ذرائع سے ملزم کی گرفتاری کی خبر سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ ملزم پاکستانی سفارتخانے کے قریب عمارت کی آٹھویں منزل پر رہائش پذیر تھا اور ملزم نے اپنے فلور کے تین کمروں میں آئی ای ڈیز بچھا رکھی تھیں۔ سفارتی ذرائع کا بتانا تھا کہ افغان سکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو پھر اس ہاتھ کو کاٹ دینا چاہے منٹ مارو

اب سوال یہ ہے کہ پاکستان کیا کاروائی کرے گا یا نسم سن کر دم دبا کر بیٹھ جائے گا۔

یہ تو غیر ملکیوں کو نکال کر غلامی کی زنجیریں توڑ کر نہی آئے تھے ؟؟ ابھی کیا جھک مار رہے ہیں وہاں بیٹھے ، جو ابھی غیر ملکی ہاتھ ہی ہمارے سفارتخانے پر حملے بھی کروا رہے ہیں

Berooni Sazish once again, but now in Afghanistan

Indian Hath he

پاکستان اور قوم یہ بھی جانتی ہے کہ داعش اور ٹی ٹی پی نام کے دہشتگرد اصل میں انڈیا اور اسرائیل اور امریکہ کی ایجینسی کے سلیپر سیل ایجینٹ ہیں جو پاکستان اور طالبان کو اس لیے ٹارگٹ کر رہے ہیں کہ انہوں نے ان سب کو چیلنج کیا اور ان سب کو سرنڈر کیا ہر محاذ پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملے کی ذمہ داری قبول کرلی دفتر خارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے پر کہاہے کہ داعش نے پاکستانی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملے کی ذمہ داری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کی مذمتاقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کی مذمت UnitedNations Afghanistan Kabul PakistanEmbassy Firing MoIB_Official GovtofPakistan PakinAfg Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمتگنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ  کی جانب سے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی  گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائعسفارتی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: pakistanEmbassyKabul DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لیکابل میں پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے  ۔خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق  کابل میں پاکستان کے  سفارت خانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »