اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت

03/12/2022 8:45:00 PM

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت

گنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی جانب سے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت کی ہے جس میں مشن کے سربراہ عبیدالرحمان نظامانی کو نشانہ بنایا گیا، انہوں نے افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے کی امید ظاہر کی اور کہا کہ یہ بات حوصلہ افزا ءہے کہ پاکستانی ناظم الامور عبیدالرحمان نظامانی خیریت سے ہیں۔ہمیں بہت امید ہے کہ شدید زخمی سیکیورٹی گارڈ جلد ٹھیک ہوجائے گا، ہم چاہتے ہیں افغانستان میں حالات بہتر ہوں اور یہاں امن قائم ہو۔.اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت کی ہے جس میں مشن کے سربراہ عبیدالرحمان نظامانی کو نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے کی امید ظاہر کی اور کہا کہ یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ پاکستانی ناظم الامور عبیدالرحمان نظامانی خیریت سے ہیں۔ ہمیں بہت امید ہے کہ شدید زخمی سکیورٹی گارڈ جلد ٹھیک ہوجائے گا، ہم چاہتے ہیں افغانستان میں حالات بہتر ہوں اور یہاں امن قائم ہو۔ متعلقہ خبریں.ویب ڈیسک 3 دسمبر 2022 نیویارک : امریکا اور اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے کابل میں پاکستانی ہیڈآف مشن پرحملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے زخمی سیکیورٹی گارڈ کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سیکیورٹی کونسل نے متعلقہ پارٹیز کو سفارتخانے ، قونصلیٹس کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے اور انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے۔ یو این کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کونسل ممبر ممالک ملزمان، ادارے ،فنانسرز کےخلاف کارروائی کریں، ویانا کنونشن کے تحت سفارت خانوں کو سیکیورٹی مہیا کرنا اس ملک کی ذمہ داری ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ بین الاقوامی قوانین اوریواین قرارداد کےمطابق متعلقہ اداروں سے تعاون کریں۔ دوسری جانب امریکا کی جانب سے کابل میں پاکستان ہیڈ اف مشن پر حملے کی مذمت کی گئی ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کابل میں پاکستان ہیڈ آف مشن پرحملے پرتشویش ہے، حملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔.Google+ یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ پاکستانی ناظم الامور عبیدالرحمان نظامانی خیریت سے ہیں،ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت کی ہے جس میں مشن کے سربراہ عبیدالرحمان نظامانی کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے کی امید ظاہر کی اور کہا کہ یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ پاکستانی ناظم الامور عبیدالرحمان نظامانی خیریت سے ہیں۔ہمیں بہت امید ہے کہ شدید زخمی سکیورٹی گارڈ جلد ٹھیک ہوجائے گا، ہم چاہتے ہیں افغانستان میں حالات بہتر ہوں اور یہاں امن قائم ہو۔.

مزید پڑھ:
Daily Pakistan »
Loading news...
Failed to load news.

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر فائرنگ کی مذمتلاہور: (دنیا نیوز ) اقوام متحدہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی ہے۔

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ‌: امریکا اور یواین سیکیورٹی کونسل کی سخت مذمت ، شفاف تحقیقات کا مطالبہکابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ‌: امریکا اور یواین سیکیورٹی کونسل کی سخت مذمت ، شفاف تحقیقات کا مطالبہ ARYNewsUrdu

اقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کی مذمتاقوام متحدہ کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کی مذمت UnitedNations Afghanistan Kabul PakistanEmbassy Firing MoIB_Official GovtofPakistan PakinAfg Detail News👇

کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائعسفارتی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: pakistanEmbassyKabul DailyJang

وزیراعظم کی کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمتوزیراعظم کی کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت PMShehbazSharif PMLN Kabul Afghanistan PakistanEmbassy MoIB_Official GovtofPakistan PakinAfg pmln_org president_pmln CMShehbaz Detail News👇