ایک نئے اے آئی چیٹ بوٹ نے ماہرین کو دنگ کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک نئے اے آئی چیٹ بوٹ نے ماہرین کو دنگ کردیا

مصنوعی ذہانت پر مشتمل ایک چیٹ بوٹ نے سائنسدانوں اور ماہرین کو دنگ کردیا ہے۔

ماہرین کا تو خیال ہے کہ آئندہ چند برسوں بعد اس طرح کے چیٹ بوٹس کی وجہ سے پروفیسرز، پروگرامرز اور صحافیوں کو اپنی ملازمتوں سے محروم ہونا پڑسکتا ہے۔اس کے اجرا کے بعد سے ماہرین کی جانب سے چیٹ بوٹ سے متعدد سوالات کیے اور ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ کوئی طالبعلم ہوتا تو وہ اسے مکمل نمبر دیتے۔اوپن اے آئی کے مطابق اس نئے چیٹ بوٹ کی تیاری میں یہ خیال رکھا گیا کہ اس کا استعمال آسان ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت، حیرت انگیز حقائقہماری کائنات میں ہزاروں لاکھوں کہکشائیں ہیں اب ایک نئی اور سب سے بڑی کہکشاں دریافت ہوئی ہے جس کی حجم نے ماہرین فلکیات کو حیران کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نشے میں دھت مسافر کے غل غپاڑے پر غیرملکی طیارے کی کراچی لینڈنگ - ایکسپریس اردومسافر کو حراست میں لے کر آف لوڈ کردیا گیا، طبی معائنے اور کارروائی کے بعد ڈی پورٹ کردیا جائے گا، ترجمان سی اے اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی کے وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب، کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن آف پاکستان نے وقار مہدی کی کامیابی کو نوٹی فکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیاجتنا نقصان جاوید اقبال اور نیب نے اس ملک کو پہنچایا کسی اور نے نہیں پہنچایا: رہنما مسلم لیگ (ن) اگر کوئی سچا ھو تو اسے کوئی ضرورت نہیں ختم کرنے کی پہلے ہی کنجروں نے ختم کر دیا ہے کیونکہ عمران خان دوبارہ آ جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے پاس نئے انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچاترجمان خیبرپختونخوا حکومتپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ حکومت کے پاس نئے انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا، پی ڈی ایم کو نئے انتخابات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیاکراچی : پولیس نے انتیس سالہ فیکٹری ملازم کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »