دوران ڈرائیونگ ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک، بس بے قابو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوران ڈرائیونگ ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک، بس بے قابو arynewsurdu

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیا پردیش کے شہر جبل پور کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک دیکھا گیا ہے کہ ایک بس بے قابو ہونے کے بعد ٹریفک سگنل میں جاگھسی جس سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زحمی ہوگئے۔

جبل پور کی پولیس کےمطابق ڈرائیور کو چلتی بس میں دل کا دورہ پڑا جس سے بس بے قابو ہوئی اور سگنل پر کھڑی متعدد گاڑیوں کو ٹکر مار دی جب کہ اس دوران سگنل پر کھڑے افراد بھی بس کی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ بس کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے جانی نقصان زیادہ نہیں ہوا، حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بس کے مسافروں سمیت رکشہ میں سوار 2 بچے بھی شامل ہیں جب کہ بس کی ٹکر سے معمر شخص دوران علاج ہلاک ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرائیور ہردیو پال کی عمر 60 سال تھی اور وہ ایک دہائی سے سٹی میٹرو بس سروس کا ڈرائیور تھا، اسے دوران ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا اور وہ اسٹیئرنگ پر ہی گر گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے سے بس بے قابو، ٹکر سے ایک شخص ہلاکڈرائیور ہردیو پال کی عمر 60 سال تھی اور وہ ایک دہائی سے سٹی میٹرو بس سروس کا ڈرائیور تھا: بھارتی میڈیا Same case happened here in BZU Multan at Wednesday this week, 1 student lost his life. Lakin is tarha ka koi plan ni bana k bus jis mei 100-150 or above students hoty Hain un k drivers medically fit hu, unfortunately 😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہبس موٹرسائیکل سواروں پر چڑ گئی، ایک شخص جاں بحق، دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی  بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ پشاور منسوخ، ویڈیو لنک پر خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کریں گےپشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دورہ پشاور منسوخ ہوگیا ، وہ ویڈیو لنک کے ذریعے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی وومن فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان وومنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لنڈی کوتل: طورخم بارڈر پر کنٹینر حادثے میں 2 افراد جاں بحقلنڈی کوتل: (دنیا نیوز) پاک افغان سرحد کے قریب طورخم بارڈر پر کنٹینر بے قابو ہوکر جنگلے میں گھس گیا جس کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »