لنڈی کوتل: طورخم بارڈر پر کنٹینر حادثے میں 2 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لنڈی کوتل: (دنیا نیوز) پاک افغان سرحد کے قریب طورخم بارڈر پر کنٹینر بے قابو ہوکر جنگلے میں گھس گیا جس کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کنٹینر کو حادثہ پاکستان سے افغانستان جاتے ہوئے خیبر لنڈی کوتل کے علاقے طورخم بارڈر کے زیروپوائنٹ پر پیش آیا۔2 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔

مرنے والے دونوں افغان شہری ہیں جن کی لاشیں افغانستان منتقل کر دی ہیں۔ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی احکامات جاری کردئیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہبس موٹرسائیکل سواروں پر چڑ گئی، ایک شخص جاں بحق، دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی  بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمدشہبازشریف کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغاموزیراعظم محمدشہبازشریف کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام پاکستان سمیت دنیا بھر میں خصوصی افراد کادن منایا جا رہا ہے خصوصی افراد کی کوششوں اور جدو جہد کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب خیبرپختونخوا میں دھند موٹر ویز مختلف مقامات پر بندحادثات کی زد میں2افراد جاں بحق 5زخمیپنجاب ،خیبرپختونخوا میں دھند، موٹر ویز مختلف مقامات پر بند،حادثات کی زد میں2افراد جاں بحق ،5زخمی Weather Fog Motorways Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Pakistan pmdgov GovtofPakistan sherryrehman NHMPofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہرنائی: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس سے دھماکہ، 6 کان کن جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکے کے باعث 6 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ hay garib ko aj pir roti mar gai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کویت : قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی شامت آگئیکویت میں پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ملکی و غیرملکی افراد کو پکڑلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 کان کن جاں بحقبلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں حادثے کے باعث 6 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ ہرنائی کے علاقے شاہرگ کے ترخ تنگی میں قائم کوئلے کی کان میں زہریلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »