وزیراعظم محمدشہبازشریف کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم محمدشہبازشریف کا خصوصی افراد کے عالمی دن پر پیغام Read News CMShehbaz PMShahbazSHarif SpecialPerson MoIB_Official PakPMO

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خصوصی افراد کادن منایا جا رہا ہے خصوصی افراد کی کوششوں اور جدو جہد کو سراہتے ہیں خصوصی افراد کی کاوشیں ہم سب کے لئے مثال ہیں خصوصی افراد تمام تر چیلنجز کے باوجود اپنی زندگی بہتر بنانے کیلئےکوشاں ہیں خصوصی افراد کو زندگی کے تمام شعبوں

میں شامل کئے بغیر ترقی ممکن نہیں خصوصی افراد کو ہر شعبے میں مساوی حقوق دینےکیلئے کوشاں ہیں،وزیراعظم خصوصی افراد کو تمام حقوق کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں خصوصی افراد کی بہتری کےلئےمل کر کام کرنا ہو گا میڈیاخصوصی افراد کےحقوق بارےآگاہی کیلئے کردار ادا کرے،وزیراعظم

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔