کویت : قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی شامت آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت : قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی شامت آگئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اعلی حکام کی ہدایات پر خصوصی مہم کا آغاز کیا، جس کے تحت العارضیہ کے علاقے کو گھیرے میں لے کر اس کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے۔

اس خصوصی مہم کے دوران بزرگوں اور خصوصی افراد کے ساتھ انسانی ہمدردی کے پیش نظر نرم رویہ اختیار کیا گیا جبکہ خلاف ورزی کرنے والے دیگر افراد کے خلاف ضروری اور قانونی اقدامات کیے گئے۔ کویتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مہم کے نتیجے میں 257 براہ راست خلاف ورزیاں جاری کی گئیں، نشہ آور اشیاء کی ضبطی کے علاوہ چار افراد غیر معمولی حالت میں پکڑے گئے، دو افراد مجرمانہ طور پر مطلوب تھے جنہیں 14 دن کی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

کارروائی کے دوران جعل سازی کا زیر التواء مقدمات میں ملوث، کفیل سے بھاگ جانے والے، اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والے دو دیگر افراد، منشیات کا عادی شخص جس کے قبضے میں منشیات کی گولیوں کی بھاری مقدار برآمد ہوئی گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو مطلوبہ گاڑیاں بھی پکڑی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی بنانے والی فیکٹری کے اندر کی کہانی70 کی دہائی میں میکسیکو سٹی میں ہونے والے ریمٹ کپ میں برازیل کی اٹلی کے خلاف مسلسل فتح سے اس مشہور ورلڈ کپ ٹرافی کی کہانی شروع ہوتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے بھارت کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کی کھلی چھوٹ مل گئیامریکا کی جانب سے بھارت کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کی کھلی چھوٹ مل گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیاامریکی فہرست میں سعودی عرب ، ایران،چین، شمالی کوریا، روس، تاجکستان،ترکمانستان ، برما، ،کیو با ،ایری ٹیریا ،نکاراگوا بھی شامل ہیں۔ اور کافر کر بھی کیا سکتے ہیں پاکستانی سیاست پاکستان کو ڈفالٹر کرنے میں لگی ہوئی ہیں پاکستان زندہ باد افغانستان زندہ باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’یہ سب بابر کی سنچری دیکھنے آئے ہیں‘، ناصر حسین نے تماشائیوں کے جوش کی ویڈیو شیئر کردیبابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف پنڈی اسٹیڈیم میں کیرئیر کی آٹھویں سنچری اسکور کی مہنگائی پہ بھی ایک ٹویٹ کر دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی خواہش پر ایشیاء کپ کے نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کے حوالے سے چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک جواب آ گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی جانب سے ایشیا ءکپ پاکستان کی بجائے کسی نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کی خواہش پر  چیئر  مین پاکستان کرکٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »