قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینا غلطی تھی، اسد قیصر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینا غلطی تھی، اسد قیصر ARYNewsUrdu

پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود کو مدت ملازمت میں توسیع دینا غلطی تھی۔

نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ہم اس غلطی پر سخت پشیمان ہیں، ایسے فیصلے کسی ایک شخص کے لیے نہیں ہونے چاہیے۔ اسد قیصر نے بتایا کہ مدت ملازمت میں توسیع دینے کا فیصلہ صرف عمران خان کا نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کا تھا۔مسلم لیگ کے مرکزی راہنما مونس الٰہی نے گزشتہ روز ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ قمر جاوید باجوہ کو غدار نہیں کہا جا سکتا، ہماری پارٹی نے انہی کے کہنے پر تحریک انصاف کا ساتھ دیا۔

مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ جو ہٹ گیا وہ برا ہے، میں اس سوچ کے خلاف ہوں، بحث کرلیں قمر جاوید باجوہ کیسے غدار ہوگئے، انہوں نے تحریک انصاف کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب سابق آرمی چیف نے دریا کا رخ پی ٹی آئی کی طرف موڑ دیا تب وہ صحیح تھے؟ جب آفر آئی تو قمر جایود باجوہ نے ہمیں کہا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرف ہو جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی بتائیں اس کے لیے کس نے مجبور کیا پورا سچ بولنا شروع کریں

اسد قیصر سب سے بڑی غلطی تمھارے اور عمران نیازی اور پرویز الٰہی کے ماوں نے جیسے تم لوگوں کو عمل ضائع کرنے کے بجائے پیدا کیئے بڑی غلطی کی ے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ ’غلطی‘ تھی جس پر ہم سب ’پشیمان‘ ہیں: اسد قیصر - BBC Urduتحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازت میں توسیع کا فیصلہ صرف عمران خان کا نہیں تھا بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کا تھا۔ دوسری جانب وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مونس الہی کے حالیہ بیان نے فوج کے سیاست میں عدم مداخلت کے مؤقف پر شکوک کو جنم دیا ہے جس کی وضاحت ہونی چاہیے۔ ان کو تب تک موت نہیں آئے گی جب تک یہ یہ اپنا سارا تھوکا ہوا چاٹ نہ لیں ۔ کوئ ایک ایسا فیصلہ، کوئی ایک بات جس پر اپکو افسوس نہ ہوا ہو. شرمندگی نہ ہوی ہو. جس پر یو ٹرن نہ لیا ہو.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان: عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ ہوا تو اِسی ماہ صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں گے - BBC Urduچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو مذاکرات کی بات سے غلط فہمی ہوئی، اگر عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا تو اسی ماہ صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازت میں توسیع کے فیصلے کو ’غلطی‘ قرار دیا ہے۔ خان تُم کس کو دیکھتے ہو توڑ دو نہ قوم تمہارے ساتھ ہیں موصوف الطاف حسین کی طرح روز کے بنیاد پر یو ٹرن لے رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسد قیصر نے فیصل واوڈا کو احسان فراموش قرار دے دیااسد قیصر نے کہا کہ فیصل واوڈا چاپلوسی میں بہت آگے بڑھ گئے تھے، ان کے اختلاف کرنے کے پیچھے ان کی خود غرضی اور کم ظرفی شامل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے عمران خان کو آؤٹ کرنے کا عندیہ دیا ہے، اسد قیصرسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے عندیہ دیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جھوٹے کیسز کے ذریعے انتخابات سے آؤٹ کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قمر باجوہ کو غدار نہیں کہا جا سکتا، مونس الٰہیلاہور : مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب کو غدار نہیں کہا جاسکتا، کیوں ؟ اس نے کونسا ملک کا کوئی اچھا کام کیا ہے۔ ملک اور عوام سے جھوٹ بولے۔ اور عوام اور ملک کا پیسہ کھا کے وقت بھی ضائع کیا چور اور چوکیدار کے دوست۔ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والا خاندان اب ننگا ہو گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »