آصف زرداری نے عمران خان کو آؤٹ کرنے کا عندیہ دیا ہے، اسد قیصر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد قیصرکا آصف علی زرداری کے عمران خان سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِ عمل کا اظہار. DailyJang

اسد قیصر نے نے اپنے تازہ بیان میں آصف علی زرداری کے عمران خان سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان کو جھوٹے کیسز میں گرفتار کرنا پی ڈی ایم کی خواہش ہوسکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ یاد رکھیں پاکستان کے مستقبل کے فیصلے اب عوام کریں گے، بند کمروں کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے عمران خان گرفتار ہو سکتے ہیں، صدر مملکت کے مواخذے کا کہنا قبل از وقت ہے۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پنجاب اور کے پی میں عدم اعتماد لائیں گے، ان کے پاس کے پی میں سیٹیں موجود ہیں لیکن تھوڑے دوست گمراہ ہیں، انہیں واپس لانا ہے، دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز لاتے ہیں، خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیاں اگر ٹوٹیں اور انتخابات ہوئے تو پاکستان پیپلز پارٹی بھی الیکشن میں حصہ لے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ مقررحکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لیے 9.97 روپے یونٹ ریلیف کا عندیہ - ایکسپریس اردونیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے KElectricPk THANKS
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ: پرویز الٰہی نے عمران خان کو کیا مشورہ دیالاہور : وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عمران خان کو اسمبلی تحلیل معاملے کو سیاسی صورتحال میں مؤثر طریقے کیساتھ جوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ چودھری صاحب گھمانا بند کریں اور سیدھی طرح جواب دیں کہ ہر فیصلے کے ساتھ ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقاتپنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے، اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقات تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar ChParvezElahi MoonisElahi6 CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، جگہ ختم ہوچکی، وزیر جیل خانہ جاتلندن سے وزیر جیل خانہ جات ڈامیان ہنڈز نے کہا کہ جگہ کی کمی سے نمٹنے کے لئے پولیس کو 400 سیل استعمال کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »