اسد قیصر نے فیصل واوڈا کو احسان فراموش قرار دے دیا

03/12/2022 8:35:00 PM

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ فیصل واوڈا نے کم ظرفی دکھاتے ہوئے بڑا ظلم کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: #DailyJang #PTIOfficial

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ فیصل واوڈا نے کم ظرفی دکھاتے ہوئے بڑا ظلم کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial

اسد قیصر نے کہا کہ فیصل واوڈا چاپلوسی میں بہت آگے بڑھ گئے تھے، ان کے اختلاف کرنے کے پیچھے ان کی خود غرضی اور کم ظرفی شامل ہے۔

قومی خبریں سے مزید.ڈاکٹر اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے بطور پاکستانی سفیر فرائض انجام دے رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیے.ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق فارن سروسز پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید اس وقت بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے میں ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں۔ — Spokesperson MoFA (@ForeignOfficePk) واضح رہے کہ سہیل محمود کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے سیکرٹری خارجہ کا عہدہ 29 ستمبر سے خالی تھا۔ متعلقہ خبریں.(فوٹو: ٹوئٹر) راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں ریکارڈز کے انبار لگ گئے، انگلش کرکٹرز کی جانب سے جارحانہ کھیل پیش کیا گیا اور پہلے روز 75 اوورز کے کھیل میں 506 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔ سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دے دیا جبکہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی ڈیڈ پچ کا شکوہ کرتے نظر آئے۔ پہلے روز بننے والے ریکارڈز پاکستان کے انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز 506 رنز بناکر 112 سالہ ریکارڈ توڑا، اس سے قبل 1910 میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے دن 494 رنز بنائے تھے۔ انگلینڈ کے ابتدائی چار بلےبازوں نے پاکستانی بالرز کا بھرکس نکالتے ہوئے پہلے ہی دن سینچریاں اسکور کیں۔ انگلش ٹیم کے تین بلے بازوں نے ایک ہی اننگز میں 100 سے بھی کم گیندوں پر سینچریاں بنائیں۔ ہیری بروکس کی جانب سے ٹیسٹ میچ کے ایک ہی اوور میں 6 چوکے لگائے گئے۔.

مزید پڑھ:
Daily Jang »
Loading news...
Failed to load news.

ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ مقررحکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا۔ Kuti ki nsal koi project shuru karain duniya aye har wqat khbesss he chnge hoty lant Hrami What success there in this? Are the govt competing with some other country for it Is me kamyabi kea h ?

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے روز انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف کون کون سے ریکارڈ بنائے؟ - ایکسپریس اردوسابق انگلش کپتان راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دے دیا

آصف زرداری نے عمران خان کو آؤٹ کرنے کا عندیہ دیا ہے، اسد قیصرسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے عندیہ دیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جھوٹے کیسز کے ذریعے انتخابات سے آؤٹ کریں گے۔

امریکا نے القاعدہ، ٹی ٹی پی کے 4 رہنما دہشتگرد قرار دے دیئےامریکی وزارت خارجہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے قاری امجد کو بھی دہشتگرد قرار دیا. DailyJang