بھارت بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ India Bus Driver HeartAttacked Accident Detail News👇

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد وہ بس کو کنٹرول نہ کرسکا، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت 6 افرادزخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرائیور کے کنٹرول نہ کیے جانے کے بعد بس تیزی سے آگے موجود موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں پر چڑھ دوڑی۔رپورٹس کے مطابق حادثے میں بس کا ڈرائیور اور زد میں آنے والا ایک شخص ہلاک

ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں مسافروں اور رکشے میں موجود 2 بچوں سمیت 6 افراد بری طرح زخمی ہوئے ہیں جبکہ مرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔پولیس کے مطابق بس کے ڈرائیور کی عمر 60سال تھی جو کہ کئی سالوں سے بس چلا رہا تھا، اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث وہ بس کی اسٹیئرنگ پر ہی گر گیا تھا۔بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں مزید نقصان بھی ہوسکتا تھا تاہم بس کی رفتار ہلکی ہونے کے باعث ایسا نہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت، بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑ گیابھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد وہ بس کو کنٹرول نہ کرسکا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے سے بس بے قابو، ٹکر سے ایک شخص ہلاکڈرائیور ہردیو پال کی عمر 60 سال تھی اور وہ ایک دہائی سے سٹی میٹرو بس سروس کا ڈرائیور تھا: بھارتی میڈیا Same case happened here in BZU Multan at Wednesday this week, 1 student lost his life. Lakin is tarha ka koi plan ni bana k bus jis mei 100-150 or above students hoty Hain un k drivers medically fit hu, unfortunately 😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: انشورنس کی رقم کیلئے بیوی کو قتل کر کے حادثے کا ڈرامہ رچانے والا گرفتارممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لالچ میں بیوی کو قتل کر کے ایکسیڈنٹ کا ڈرامہ رچانے والے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگلی صبح دن نکلنے سے پہلے ہی وہ سر کے درد دل کے درد اور باقی سارے دردوں کے ساتھ گھر سے نکل پڑامصنف : اپٹون سنکلئیر ترجمہ :عمران الحق چوہان   قسط:92 اونا کا مردہ جسم آنکھوں کے سامنے ہوتے ہوئے یورگس اپنے بچے کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رکی پونٹنگ کو کمنٹری کے دوران دل کی تکلیف، اسپتال منتقلآسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو ٹیسٹ میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے دل میں تکلیف محسوس ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »