بنگلادیش نے بھارت سے یقینی فتح چھین لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میزبان ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ شروع کی تو اسے بھارتی بولنگ کے سامنے کئی بار مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات جانیے: INDvsBAN IndiavBangladesh MehidyHasan

میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 41 اعشاریہ 2 اوورز میں 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بنگلادیش نے ہدف 46 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔بنگلادیش کے آل راونڈر شکیب الحسن نے 5 اور عبادت حسین نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

میزبان ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ شروع کی تو اسے بھارتی بولنگ کے سامنے کئی بار مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ایک وقت تھا بنگلادیش کےتمام بڑے بیٹر پویلین لوٹ گئے کرکٹ کے تمام ہی ماہرین میچ میں بھارتی فتح کی خبر سناچکے تھے۔ دراصل میزبان ٹیم کے 136 کے اسکور پر 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےتھے،اسے وقت میں جیت بنگال ٹائیگر کا مقدر بن گئی، ہوا کچھ یوں کہ مہدی حسن کا ساتھ دینے کے لیے تجربہ کار بولر مستفیض الرحمان آگئے۔

دونوں کھلاڑیوں نے آخری 40 گیندوں پر بھارتی بولنگ کی خوب مزاحمت کی اور 50 رنز بٹورے اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا ۔ مہدی حسن مرزا کو39 گیندوں پر38 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش نے بھارت کے جبڑوں سے فتح چھین لیبنگلادیش نے بھارت کے جبڑوں سے فتح چھین لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیلاہور : (ویب ڈیسک ) پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی۔ ہم پر احسان کیا بہت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

والدہ کے علاج میں مدد، 2 جڑواں بہنوں کی ایک ہی لڑکے سے شادیممبئی: (ویب ڈیسک) والدہ کے علاج میں مدد کرنے کا بدلہ اتارنے کیلئے 2 جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی۔ کبھی بھارت کی فضول خبروں سے باھر بھی آجایا کریں ۔جو بات اسلام میں جائز نہیں اسکو کیوں پھیلاتے ھیں؟؟؟ Astaghfirullah اس کا نکاخ نہیں ہوتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسٹمز نے بس سے 2.6 کروڑ کا گٹکا، چھالیہ اور سگریٹ پکڑ لی - ایکسپریس اردوبلوچستان سے آنیوالی بس کولیاقت آبادمیں روک کرتلاشی لی گئی توبس سے چھالیہ، غیرملکی سگریٹس بھارتی گٹکا برآمدکرلیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کے بھارت میں بھی ریلیز ہونے کی خبریں2019 سے پاک بھارت دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے پر پابندی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: برازیل اور سوئٹزر لینڈ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئےآج کے میچز میں کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ سوئٹرزلینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »