والدہ کے علاج میں مدد، 2 جڑواں بہنوں کی ایک ہی لڑکے سے شادی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: (ویب ڈیسک) والدہ کے علاج میں مدد کرنے کا بدلہ اتارنے کیلئے 2 جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی۔

سوشل میڈیا پر بھارت میں جڑواں بہنوں کی ایک ہی لڑکے سے شادی کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ شادی کی یہ ویڈیوز بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع سولاپور میں آئی ٹی انجینیئرز جڑواں بہنوں رنکی اور پنکی کی ہیں جنہوں نے ایک ہی لڑکے سے پسند کی شادی کی ہے۔

آئی ٹی انجینیئرز جڑواں بہنیں ممبئی میں کام کرتی ہیں اور دلہا کا بھی ممبئی میں ٹریول ایجنسی کا بزنس ہے۔ رپورٹس کے مطابق والد کی وفات کے بعد دونوں بہنیں والدہ کے ساتھ رہائش پذیر تھیں اور والدہ کی بیماری کے دوران اتل نامی نوجوان نے بہنوں کی کافی مدد کی جس سے متاثر ہوکر دونوں نے اتل سے ایک ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔

رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں نے بہنوں کے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں کیا جس کے بعد یہ شادی 2 دسمبر کو ہوئی۔ ان کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے جڑواں بہنوں سے ایک ساتھ شادی پر دلہا کے خلاف دفعہ 494 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، اس دفعہ کے تحت بیوی کی زندگی میں دوبارہ شادی کرنا قابل سزا جرم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on Don't you know such act is haram in Islam? Why there is need to share such news? Very pathetic journalism

اگر یہ مسلمان ھے تو ایک وقت میں دو بہنوں سے شادی جاٸز نہیں

اس کا نکاخ نہیں ہوتا ہے

Astaghfirullah

کبھی بھارت کی فضول خبروں سے باھر بھی آجایا کریں ۔جو بات اسلام میں جائز نہیں اسکو کیوں پھیلاتے ھیں؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلیآئی ٹی انجینیئرز جڑواں بہنیں ممبئی میں کام کرتی ہیں اور دلہا کا بھی ممبئی میں ٹریول ایجنسی کا بزنس ہے Lant 2no pr Sharm Aani chaye apko Yum jasy loug yah pa foreign calture ko promote kr ha ha اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نیوز چینل کو اور کوئی خبر نہیں ملی ؟؟ اسلام کے منافی خبر لگانا ضروری تھی ؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیدنیا کے امیر شخصیات میں سے ایک مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: برازیل اور سوئٹزر لینڈ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئےآج کے میچز میں کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ سوئٹرزلینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بی سی سی آئی نے کے اہل راہول کی چھٹی منظور کر لی، شادی کہاں ہوگی؟اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی جانب سے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن کچھ روز قبل سنیل شیٹی نے بیٹی کی شادی کی تصدیق کی تھی کیا بونگیاں مارتے ہو تم لوگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بی سی سی آئی نے کے ایل راہول کی چھٹی منظور کر لی، شادی کہاں ہوگی؟اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی جانب سے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن کچھ روز قبل سنیل شیٹی نے بیٹی کی شادی کی تصدیق کی تھی مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کی سہولت کاری کیس، ڈاکٹر عاصم کی بریت کیلئے درخواست دائرڈاکٹر عاصم حسین نے دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی میں سہولت کاری کے کیس میں بریت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »