بی سی سی آئی نے کے اہل راہول کی چھٹی منظور کر لی، شادی کہاں ہوگی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی سی سی آئی نے کے اہل راہول کی چھٹی منظور کر لی، شادی کہاں ہوگی؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول اور بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی جنوری 2023 میں ہونے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کے ایل راہول نے چھٹیوں کی درخواست دے رکھی تھی جو اب بھارتی کرکٹ بورڈ نے منظور کرلی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ کرکٹر نے نجی مصروفیات کے باعث چھٹیوں کی درخواست دی تھی۔ اب تک اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی جانب سے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن کچھ روز قبل سنیل شیٹی نے بیٹی کی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ دونوں کی شادی جلد ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا بونگیاں مارتے ہو تم لوگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر ایشیاکپ کسی نیوٹرل جگہ پر کروایا گیا تو ہم بھی شرکت نہیں کریں گے، رمیز راجہ - ایکسپریس اردوراولپنڈی کی پچ کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی ناخوش دیکھائی دیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاکپ میں بھارت کی شرکت کا معاملہ رمیز راجہ اپنے موقف پر ڈٹ گئے انڈیا کو واضح پیغام دیدیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین  رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھارت کو پاکستان آنے کے لیے کامن سینس کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلیلاہور : (ویب ڈیسک ) پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کر لی۔ Kissing bi gher maharam ki saat movie mi aor yi dekawa bi .Shame on you. اس سے نا گناہ معاف ہونگے نا ہی کسی عبادت میں شامل ہے۔ Me too
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غلام محمود ڈوگربطور سی سی پی اولاہور بحال سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ پنجاب  چودھری پرویز الٰہی کے حمایت یافتہ اور وفاقی حکومت کی جانب سے معطل کیے جانے والے سی سی پی او
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھیلیسیمیا کے شکار بچے کو اعزازی طور پر سی پی او بنا دیا گیاپنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں تھیلیسیمیا کا شکار بچے کی کی خواہش پوری کردی گئی اور اسے ایک روز کے لیے اعزازی سی پی او بنا دیا گیا۔ اس بچے میں اور پنجاب پولیس میں کوئی فرق نہیں اس بیچارے میں خون کی کمی ہے اور ان میں ایمان کی۔۔۔ اس بچے کا علاج کرانا چاھییے تاکہ اسکی زندگی بچ جاۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »