ہمایوں سعید نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمایوں سعید نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی Showbiz Entertainment

ہمایوں سعید کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکار کو غلاف کعبہ سلائی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکار کی حالیہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے سراہا گیا ہے اور مداحوں نے انہیں غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے پر مبارکباد بھی پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ اداکار ہمایوں سعید ان دونوں عمرہ کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں ، اداکار نے دو روز قبل عمرے کی سعادت حاصل کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SUBHANLLHVMASHALLH

MA

Mashallah,❤️

ماشاءاللہ

ماشاءالله

ماشاءالله

Me too

اس سے نا گناہ معاف ہونگے نا ہی کسی عبادت میں شامل ہے۔

Kissing bi gher maharam ki saat movie mi aor yi dekawa bi .Shame on you.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمایوں سعید نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلیمکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے اپنے انسٹاگرام پر  عمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پہلی اننگز میں انگلش ٹیم 657 رنز پر آؤٹپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پہلی اننگز میں انگلش ٹیم 657 رنز پر آؤٹ Read News Rawalpindi PAKvENG Pakistan England TestCricket TestSeries TheRealPCB babarazam258 ECB_cricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائنسدان ہزاروں برسوں سے منجمد وائرسز کو 'زندہ' کرنے میں کامیابسائنسدانوں نے سائبریا کی برفانی سطح میں ہزاروں برسوں سے منجمد وائرسز کو دوبارہ 'زندہ' کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ایہہ کھوتی دے پتر کوئی نواں کٹا کھولن گے۔ پہلے کورنا توں بڑی مشکل نال جان چھڈوائ اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٍبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ’عمرے‘ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوشاہ رخ خان کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ فنکار کو احرام کی حالت میں دیکھ محبت اور پیار کا اظہار کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعد رفیق اور خواجہ سلمان کا پیراگون سوسائٹی سے تعلق ثابت نہیں ہوا، نیب - ایکسپریس اردونیب نے خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر احتساب عدالت میں جواب جمع کرادیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »