اگر ایشیاکپ کسی نیوٹرل جگہ پر کروایا گیا تو ہم بھی شرکت نہیں کریں گے، رمیز راجہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

RamizRaja PAKvIND AsiaCup PAKvENG

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ ایشیاکپ کیلئے بھارتی ٹیم اگر پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے لیکن ایشیاکپ کسی نیوٹرل مقام پر نہیں ہوگا۔

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشیاکپ اگلے سال پاکستان ہوسٹ کرے گا، اگر بھارتی ٹیم نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے لیکن ایونٹ کسی نیوٹرل مقام پر نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے دھمکی دی کہ اگر ایشیاکپ کہیں اور انعقاد کروانے کی کوشش کی گئی تو ہم بھی ایشیاکپ میں شرکت چھوڑ سکتے ہیں۔

رمیز راجہ پاک انگلینڈ سیریز میں راولپنڈی کی پچ کے حوالے سے کہا کہ پچ ٹیسٹ میچ کی شہ رگ ہوتی ہے، انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جس طرح بیٹنگ کی ہے آج تک نہیں دیکھی، وہ اپنے ٹی20 کھیلنے والے کھلاڑی لیکر آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں، گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے‘اگر عمران خان کے پی اورپنجاب کی اسمبلیاں توڑتے ہیں تو الیکشن کی صورت میں ہم بھرپور شرکت کریں گے: وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس اپنا قیمتی ووٹ دے کر بدبخت مسلم لیگ نون کو کامیاب کریں تاکہ آپ کا قومی خزانہ تو لوٹتے ہیں۔ مگر بیرون ملک سے آنے والی امداد تک لوٹ لیں گے رانا صاحب کبھی چکر لگاؤں میاں والی خوشبو لگا کے خدمت کرنے کے لئے تیار ہیں 😁😁😁😁😜 غیرآئینی طریقے سے نہی باندر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، آصف زرداریآصف زرداری کا کہنا ہے کہ اگر وہ اسمبلیاں توڑیں گے تو ہم الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imrankhanPTI ابے ڈاکو کی اولاد مسٹر دس فیصد سندھ میں تو لوٹ مار کر کے بن جاتے ہو مگر پنجاب اور کے پی کے کے لوگ تم جیسے چوتیوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیاں توڑیں تو جنرل الیکشن نہیں صرف ان صوبوں میں الیکشن ہوں گے رانا ثنا اللہاسمبلیاں توڑیں تو جنرل الیکشن نہیں صرف ان صوبوں میں الیکشن ہوں گے رانا ثنا اللہ PMLN RanaSanaUllah GovtofPakistan pmln_org RanaSanaullahPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو 5 سال میں سود سے پاک کر سکتے ہیں: وزیر خزانہاگر ہم خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے فیصلہ کریں تو 5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے: اسحاق ڈار مزید پڑھیں: Filhal to apka focus interest Increase krny pe hai. چوری کیسے رکے گی جو نااہل شریف +زرداری نے کی خود سے پاک کر لو پھلے ۔🤗😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کا کوئٹہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنا لمحہ فکریہ ہے، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوکافی مذاکرات ہوئے لیکن ٹی ٹی پی کسی ایک دھڑے کا نام نہیں، اگر ایک دھڑا واپسی کیلیے تیار ہے تو دوسرا حملے کردیتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہکوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں، گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ تفصیل:RanaSanaullahPK Marriyum_A PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »