اسمبلیاں توڑیں تو جنرل الیکشن نہیں صرف ان صوبوں میں الیکشن ہوں گے رانا ثنا اللہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلیاں توڑیں تو جنرل الیکشن نہیں صرف ان صوبوں میں الیکشن ہوں گے رانا ثنا اللہ PMLN RanaSanaUllah GovtofPakistan pmln_org RanaSanaullahPK Detail News👇

راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جب حکومت میں تھے تو اپوزیشن کو ختم کرنا چاہتے تھے۔ساڑھے تین سال میں عمران خان نے کرپشن کا بیانیہ بنایا۔عمران خان کو چاہیے تھا قوم سے معذرت کرتے اور واپس پارلیمنٹ میں آتے۔کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاسی روایات کے تحت مسائل پر

بات کرنی چاہیے تھی۔26نومبر کو عمران خان ناکام ہوئے ، لانگ مارچ میں عوام نے ساتھ نہیں دیا۔عمران خان نے خیبرپختو نخوا اور پنجاب اسمبلیوں کوتوڑنے کی بات کرکے بحرانی کیفیت پیداکی۔جلسوں میں ناکام ہوکے، تقریریں کر کے، اسمبلیاں توڑنا، آئین، قانون، جمہوری عمل کی توہین ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں، گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے‘اگر عمران خان کے پی اورپنجاب کی اسمبلیاں توڑتے ہیں تو الیکشن کی صورت میں ہم بھرپور شرکت کریں گے: وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس اپنا قیمتی ووٹ دے کر بدبخت مسلم لیگ نون کو کامیاب کریں تاکہ آپ کا قومی خزانہ تو لوٹتے ہیں۔ مگر بیرون ملک سے آنے والی امداد تک لوٹ لیں گے رانا صاحب کبھی چکر لگاؤں میاں والی خوشبو لگا کے خدمت کرنے کے لئے تیار ہیں 😁😁😁😁😜 غیرآئینی طریقے سے نہی باندر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، آصف زرداریآصف زرداری کا کہنا ہے کہ اگر وہ اسمبلیاں توڑیں گے تو ہم الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imrankhanPTI ابے ڈاکو کی اولاد مسٹر دس فیصد سندھ میں تو لوٹ مار کر کے بن جاتے ہو مگر پنجاب اور کے پی کے کے لوگ تم جیسے چوتیوں کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیاں توڑنے کا پروگرام بنایا ہے تو 20 دسمبر کا انتظار کیوں؟، وزیر داخلہ رانا ثناءاسمبلیاں توڑنے کا پروگرام بنایا ہے تو 20 دسمبر کا انتظار کیوں؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت سے سوال کیا ہے۔ ترسا ترسا کے۔۔۔ ہلکان کر کے۔۔ اتھرو کڈا کے۔۔ نیندراں اڈا کے۔۔۔ فیر منجی ٹھوکی جائے گی۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023 میں کرانے کا فیصلہصرف پنجاب میں تاخیری حربوں کی وجہ سے انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہوسکا، چیف الیکشن کمشنر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں انتخابات چاہتے ہیں لیکن عمران خان کے احتساب کے بعد: جاوید لطیفآپ دو صوبوں کے وسائل استعمال کرکے ایک تقرری روکنا چاہتے تھے، وہ تو رک نہیں سکی، اب آپ اسمبلیاں توڑنے کی بات کرتے ہیں: وفاقی وزیر یہ لوگ عمران خان کی مقبولیت سے خائف ہیں اس لیے پہلے خان کو نااہل کرا کے پھر الیکشن کی طرف جانا چاہتے ہیں،جو کسی صورت ممکن نہیں، اس کا مطلب ہے کسی طرح کپتان کو نااہل کرو پھر الیکشن کیونکہ ان کو پتہ ہے مقابلہ تو کپتان کا کر نہیں سکتے 🤣🤣 اس نے اپنے وقت میں آپ سب کا سب کا احتساب کرکے ملک و عوام کو پر لگادیے اب آپ کی باری ہے، باری باری خود کو اور اپنی نسلوں کو بناؤ عوام اور ان کی نسلیں ایسے ہی اچھے وقت کے انتظار میں تمام ہوتی رہے گی😔😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہکوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں، گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ تفصیل:RanaSanaullahPK Marriyum_A PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »