کوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں، گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ تفصیل:RanaSanaullahPK Marriyum_A PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org

اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں جب کہ گورنر راج اور عدم اعتماد آئینی طریقے ہیں اور یہ استعمال ہوسکتے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ بحرانی کیفیت پیدا کرنے کے لیے کے پی اورپنجاب اسمبلی سے نکلنے کی بات کررہے ہیں، کرپٹ نظام سے نکل رہے ہو تو صدر کو نکالو، سینیٹ سے نکلو اور جی بی اور کشمیر سے بھی نکلو۔انہوں نے کہا کہ سنا ہے 20 دسمبر

سے وہ استعفیٰ دیں گے، اگر فیصلہ کرلیا ہے تو 20 دسمبر تک انتظارکیوں، عمران خان صرف عدم استحکام چاہتا ہے تاکہ ملک افراتفری کی طرف جائے۔رانا ثنااللہ کا کہنا تھاکہ اسمبلیاں توڑنے کا عمل کبھی بھی سیاسی جماعتوں اورملک کیلئے سود مند ثابت نہیں ہوتا لہٰذا کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں جب کہ گورنر راج اور عدم اعتماد آئینی طریقے ہیں اور یہ استعمال ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کوشش کرینگے اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں، گورنر راج آئینی طریقہ ہے استعمال ہوسکتا ہے‘اگر عمران خان کے پی اورپنجاب کی اسمبلیاں توڑتے ہیں تو الیکشن کی صورت میں ہم بھرپور شرکت کریں گے: وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس اپنا قیمتی ووٹ دے کر بدبخت مسلم لیگ نون کو کامیاب کریں تاکہ آپ کا قومی خزانہ تو لوٹتے ہیں۔ مگر بیرون ملک سے آنے والی امداد تک لوٹ لیں گے رانا صاحب کبھی چکر لگاؤں میاں والی خوشبو لگا کے خدمت کرنے کے لئے تیار ہیں 😁😁😁😁😜 غیرآئینی طریقے سے نہی باندر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہوسکتا ہے پارٹی میں بعض کی رائے ہو کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوںفواد چوہدری نے بیان جاری کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ہماری پارٹی کے بعض افراد کی رائے ہو کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل نہ کی جائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیاں توڑنے کا پروگرام بنایا ہے تو 20 دسمبر کا انتظار کیوں؟، وزیر داخلہ رانا ثناءاسمبلیاں توڑنے کا پروگرام بنایا ہے تو 20 دسمبر کا انتظار کیوں؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت سے سوال کیا ہے۔ ترسا ترسا کے۔۔۔ ہلکان کر کے۔۔ اتھرو کڈا کے۔۔ نیندراں اڈا کے۔۔۔ فیر منجی ٹھوکی جائے گی۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہوسکتا ہے پارٹی میں بعض کی رائے ہو کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں: فوادامریکا اور دیگر ممالک کے سفیروں سے رابطہ ہوتا رہتا ہے، سفیر سیاسی جماعتوں کا نقطہ نظر سمجھنا چاہتے ہیں: پی ٹی آئی رہنما 🤣🤣🤣Bus nikal gi hawa 🤣🤣🤣 U Turn ki base banai ja rahi hai 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنا الارمنگ ہے، وزیر داخلہاسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرناالارمنگ ہے۔ ٹی تی پی TTP شورے شریفوں اور اسٹیبلشمنٹ کی اپنی پالتو ہے یہ لوگ قوم کو ڈرا رہے ہیں۔ کیا RanaSanaullahPK جھک مارنے کے لئیے وزیرِداخلہ بنا تھا؟ اس نا اہل بیوقوف نے کروڑوں روپے اسلام آباد میں ضائع کردئیے اور جو کام کرنے کا ہے اسکے لئیے بس اتنا کہہ دیا 'الارمنگ بات' ہے۔ اس بات کا الارمنگ ہونا تو سارا Pakistan جانتا ہے۔ فیصلہ_عوام_کرے_گی یہ چورن بیچھنے کے لئے وہاں بیٹھا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »