اسمبلیاں توڑنے کا پروگرام بنایا ہے تو 20 دسمبر کا انتظار کیوں؟، وزیر داخلہ رانا ثناء

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس ۔ DailyJang

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سنا ہے 20 دسمبر سے وہ استعفی دیں گے، اگر فیصلہ کرلیا ہے تو 20 دسمبر تک انتظارکیوں؟

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپ چھوڑ تو کچھ نہیں رہے، پروپیگینڈا کر رہے ہیں، ہم بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اگر الیکشن ہوگا تو پوری طرح تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ترسا ترسا کے۔۔۔ ہلکان کر کے۔۔ اتھرو کڈا کے۔۔ نیندراں اڈا کے۔۔۔ فیر منجی ٹھوکی جائے گی۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امید ہے جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج مزید ترقی کے منازل طے کرے گی، رانا ثنااللہاسلام آباد : وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ امید ہے جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج مزید ترقی کے منازل طے کرے گی۔ لیکین حافظ صاحب سے کہنا مزید فتوحات سے دور رہیں تو اچھا ہوگا ویسے بھی سارا پاکستان کئی بار فتح ہوچکی ہے مطلب ملک فوج نے چلانا ہے ، ملک کی اصل باگ دوڑ آرمی چیف کے ہاتھ میں ہی ہوتی ہے ۔ تو پھر سیاستدان چھولے بیچنے جاتے ہیں ؟ سیاستدانوں کو فارغ کر دینا چاہیے ۔ مطلب جو وزیر اعظم بنتا ہے وہ صرف ڈمی وزیراعظم ہوتا ہے اس کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں ہوتا Chore politicians ko rokny ki b manazil tey krin gy 🤑
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور کے پی کے اسمبلیاں کب تحلیل ہوں گی ؟ فواد چوہدری نے بتا دیااسلام آباد : تحریک اںصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 20 دسمبر سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، .......۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ میں ایک گروپ کے تمام آخری میچز بیک وقت کروانے کی وجہ کیا ہے؟اس سوال کا جواب فٹبال ورلڈکپ 1982 میں چھپا ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCupQatar2022 FIFAWorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں انتخابات چاہتے ہیں لیکن عمران خان کے احتساب کے بعد: جاوید لطیفآپ دو صوبوں کے وسائل استعمال کرکے ایک تقرری روکنا چاہتے تھے، وہ تو رک نہیں سکی، اب آپ اسمبلیاں توڑنے کی بات کرتے ہیں: وفاقی وزیر یہ لوگ عمران خان کی مقبولیت سے خائف ہیں اس لیے پہلے خان کو نااہل کرا کے پھر الیکشن کی طرف جانا چاہتے ہیں،جو کسی صورت ممکن نہیں، اس کا مطلب ہے کسی طرح کپتان کو نااہل کرو پھر الیکشن کیونکہ ان کو پتہ ہے مقابلہ تو کپتان کا کر نہیں سکتے 🤣🤣 اس نے اپنے وقت میں آپ سب کا سب کا احتساب کرکے ملک و عوام کو پر لگادیے اب آپ کی باری ہے، باری باری خود کو اور اپنی نسلوں کو بناؤ عوام اور ان کی نسلیں ایسے ہی اچھے وقت کے انتظار میں تمام ہوتی رہے گی😔😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کیا تو الیکشن کرانا ہی پڑینگے، تجزیہ کارتجزیہ کاروں نے کہا کہ ملک فوری الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا اس لیے عوامی مفاد میں اس کا کوئی حل نکلنا چاہئے. DailyJang عوامی نہیں چوروں کے مفاد میں ہے یہ 🤣 Pdm ny economy tabah kr di hai Sirf apny case muaf karwany k liay in ko jail mein Dala jay un NY zati mufad ko tarjerh di Mulki mufad per. جیو جنگ سب کو دلالی میں پیچھے چھوڑ دیا ہے، اس کی ریٹنگ کا یہ حال ہے لوگ بمشکل ہی اسے دیکھتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »