حالات بہت گھمبیر ہیں،ملک تباہی کی طرف جارہا ہے، شیخ رشید نے خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالات بہت گھمبیر ہیں ، ملک تباہی کی طرف جارہا ہے، شیخ رشید نے خبردار کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس لگا ہوا ہے، ملک میں افراتفری کاعالم ہے،انہیں الیکشن کی طرف جانا چاہیے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حالات بہت گھمبیر ہیں، ملک تباہی کی طرف جارہا ہے، گلی محلوں میں لوٹ مار شروع ہوچکی ہے، دودھ اور دہی کی دکانوں کو بھی لوٹا جارہاہے. سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پیسے ہون گے تو آپ پیٹرولیم مصنوعات خریدسکیں گے، بدنصیبی ہے جب انتخابات کاوقت آتاہےتوہماری عقل پر پردہ پڑجاتاہے، گزشتہ8ماہ میں اسمبلی کا کورم ہی پورانہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت بڑی تعداد میں لوگ اپنے پیسے باہر لے جا رہے ہیں، چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی گئی، ملک کے حالات قابل رحم ہیں۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ اگراگلےدو ہفتے میں اسمبلیاں ٹوٹ جاتی ہے تو پی ڈی ایم خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی اور سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کو ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھتے ہیں روس پر تیل برآمد کرنے کیلئے پابندیاں نہیں لگائیں: امریکی محکمہ خارجہ09:58 PM, 30 Nov, 2022, بین الاقوامی, نیویارک: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں لیکن ہر ملک کو اپنے حالات اور تیل کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اب بھی وقت ہے حکمران اورذمہ داران الیکشن کی طرف جائیںشیخ رشیدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اب بھی وقت ہے حکمران اورذمہ داران الیکشن کی طرف جائیں،الیکشن کوروکنے کےلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی، شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی۔ DailyJang یہی چھڑی تیرے پچھواڑے میں بنتی ہے تاریخ پے تاریخ دینے کا ماہر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک معاشی طور پر تباہ اوراقتدارکے بھوکوں کاجمعہ بازار لگاہوا ہے۔ شیخ رشیدملک معاشی طور پر تباہ اوراقتدارکے بھوکوں کاجمعہ بازار لگاہوا ہے۔ شیخ رشید PMLNGovt Pakistan EconomyCrisis SheikhRasheed Elections PDM ShkhRasheed GovtofPakistan CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »