پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھتے ہیں روس پر تیل برآمد کرنے کیلئے پابندیاں نہیں لگائیں: امریکی محکمہ خارجہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:58 PM, 30 Nov, 2022, بین الاقوامی, نیویارک: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں لیکن ہر ملک کو اپنے حالات اور تیل کی

نیویارک: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں لیکن ہر ملک کو اپنے حالات اور تیل کی ضروریات کے مطابق فیصلہ لینا ہو گا۔

ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا ہمیں پاکستانی وفد کی روسی خام تیل کی درآمد پر بات کرنے کیلئے ماسکو جانے کی اطلاعات ہیں ۔ امریکا نے روس پر تیل برآمد کرنے کیلئے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں، اتحادیوں کے ساتھ مل کر مہنگے تیل کے عالمی منڈی پر اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے خبردار کیا کہ یوکرین اور یورپ میں روس کے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ توانائی کا قابل بھروسہ فراہم کنندہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں، ہر ملک کو اپنے حالات کے مطابق فیصلہ لینا ہے: امریکاروس پر تیل برآمد کرنے کے لیے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ عمران خاں نے ہوس اور اقتدار کی خاطر پاکستان کے خارجہ تعلقات کو سنگین خطرات میں ڈالا عمران خان نے ہوس اقتدار میں ملکی مفادات کے ساتھ سنگین کھیل کھیلا چالیں چلیں اقتدار کی ہوس میں ملک اور قوم کو داو پر لگا دیا امریکہ کی گرتی ہوئی معشیت 👎 کیا مجبوری کر دے گی کہ سعودی عرب سے قرضہ مانگ کر لینا پڑے یا ابھی کچھ وقت اور چاہیے رسی کے بل ٹوٹنے کو پریشانی تیل کی نہی تھی بلکہ absolutely not کی تھیاور سازش ہوگئ۔۔۔🤗
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس سے تیل کی خریداری، پاکستان کو امریکا کا گرین سگنل مل گیااتحادیوں کے ساتھ مل کر مہنگے تیل کے عالمی منڈی پر اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang خوش آئند ہے اب پاکستان 🇬🇧 سمیت پورے🇪🇺 کا بھی اعتماد حاصل کرے روس ایک شکستہ ہار زخمی یے کسی وقت بھی خون خوار ہوسکتاہے انڈیا اور روس کا وار پیکٹ پہلے سے ہوا وا ہے ہرقدم پاکستان کیلئے بہت اہم۔ہوگا دیکھنا یہ بھی کیاکسی سرکاری سیاسی بھرتیوں کی انویسمنٹ تو نہیں یہ بہت اہم یے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران کو افسران سے ملکر سازش کے وقت قائد کا فرمان یاد نہیں آیا؟ مریم نواز - ایکسپریس اردوکیا آپ اعتماد کی کمی سے متعلق بات کرنے کا حق رکھتے ہیں؟ آپ لوگوں کو بے وقوف سمجھتے ہیں؟، لیگی رہنما کی کڑی تنقید دو ٹکے اوقات ہے عمران ملک دشمن دہشت گرد کمینہ کی ۔۔۔ اور افسوس ہے ان عقلوں پر جو اسے فالو کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کو میچ فیس عطیہ کرنے پر بین اسٹوکس کے معترفانگلش کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی اپنی مکمل میچ فیس کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ معترف ہی رہنا ہمیشہ کبھی دوسروں کو اپنا معترف ہونے کا موقع نا دینا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم، اُسکی انتظامیہ کی سیلاب زدگان کی امداد میں کیا کاوش ہے؟ English e goroon se hmara Pathan zada gora ah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات ملتویغیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارتِ خارجہ اور امریکی سفارت خانے نے الگ الگ بیان میں ان مذاکرات کے ملتوی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا ملازمین کو بیمار ہونے سے 15 روز قبل چھٹی لینے کا انوکھا حکملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں محکمہ پرائری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے ملازمین کیلئے مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں بیمار ملازمین کو 15روز قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »