روس اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات ملتوی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات ملتوی arynewsurdu

امریکی وزارت نے کہا کہ قاہرہ میں امریکا روس نیو اسٹارٹ معاہدے کے تحت دوطرفہ مشاورتی کمیشن کا پہلے سے طے شدہ اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔

روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ اس وقت امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ کے بعد سے دوطرفہ تعلقات اپنی کم ترین سطح پر ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے حکام 29 نومبر سے 6 دسمبر تک مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ملاقات کرنے والے تھے تاکہ جوہری ہتھیاروں میں کمی کے نیو اسٹارٹ معاہدے کے تحت معائنے دوبارہ شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیاپاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر کام جلد شروع کرنے سے متعلق بھی بات ہوگی: ذرائع Dur lanat, jab imrannkhan yahi baatbkar raha tha toh apne baap amrika k hukam par chorun ko hum par sawaar kar diya in hamdlers ne. ab kis munh se ja rahay he aur voh bhi us waqt jab mulk diwaliya honay wala he 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️👎👎👎👎 Wah wah !! بغیر تشہیر کے عملی ورک شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد خرلاچی کو دو ہفتے بعد کھول دیا گیا - ایکسپریس اردودونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور پیدل آمد و رفت بحال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹس کی فروخت جاریدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے اور میچ کے پہلے دن کے لیے 4 انکلوژرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی اور سجل علی کی سوشل میڈیا پر نوک جھوکپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی اور اداکارہ سجل علی کے درمیان سوشل میڈیا پر نوک جھوک ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان انگلینڈ کے کوچ برینڈن میکلم نے پاکستان میں ملنے والی سہولیات اور مہمان نوازی پردل کھول کر تعریفیں کر دیںراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کے سٹیڈیم میں یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کیلئے مہمان ٹیم پاکستان پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے احتجاجایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے کھیلوں کی امریکی فیڈریشن کے خلاف شکایت کی ہے ایران خود اسلام کیخلاف اس سازش میں شامل اور احتجاج صرف دکھاوا ہے۔۔ فیفا کو اس شیطانیت کا جواب دینا ہوگا اور ہمیں ایرانی حکومت پر فخر ہے کیونکہ ایرانی حکومت واحد مسلم حکومت ہے جو خود مختار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »