پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹس کی فروخت جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے شائقین پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ DailyJang

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے لیے جاوید میانداد اور عمران خان انکلوژرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں۔

میچ کے تیسرے اور چوتھے دن کی بھی جاوید اختر، اظہر محمود، جاوید میانداد اور عمران خان انکلوژرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں۔ واضح رہے کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان انگلینڈ کے کوچ برینڈن میکلم نے پاکستان میں ملنے والی سہولیات اور مہمان نوازی پردل کھول کر تعریفیں کر دیںراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کے سٹیڈیم میں یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کیلئے مہمان ٹیم پاکستان پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ میچ : پنڈی ٹیسٹ کیلئے آن لائنوں ٹکٹس تیزی سے فروختراولپنڈی میں ہونے والے پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے پہلے دن کے لیے 4 انکلوژرز کی تمام ٹکٹس فروخت ہوگئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کپتان بین اسٹوکس کا اپنی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کرنے کا بڑااعلانانگلینڈ کپتان بین اسٹوکس کا اپنی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کرنے کا بڑااعلان تفصیل:Pakistan ENGvsPAK PAKvsENG englandvspakistan TheRealPCB englandcricket TheRealPCB englandcricket Na do. Ye barway kaa jaye ge PDM wlaay.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کا پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشنراولپنڈی: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل دونوں ٹیموں کی پنڈی اسٹیڈیم میں بھر پور پریکٹس جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرکٹ سیریز چیلنجنگ ہوگی، انگلش کوچ برینڈن میک کولمانگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے لیے بہت جذباتی شائقین ہیں، پاکستان میں اچھی مہمان نوازی کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز پریکٹس سیشن کے دوران حارث کی گیند اظہر علی کے ہیلمٹ پر جالگیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ  کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف کی گیند اظہر علی کے ہیلمٹ پر  جا لگی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »