فیفا ورلڈکپ: ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے احتجاج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے کھیلوں کی امریکی فیڈریشن کے خلاف شکایت کی ہے

ایران فٹبال فیڈریشن نے اپنے قومی پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے شدید احتجاج کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے امریکی فٹبال فیڈریشن کے خلاف شکایت کی ہے جس میں ایران فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہےکہ امریکی فٹبال فیڈریشن نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ایران کے جھنڈے سے ’اللہ‘ کا نام ہٹایا ہے۔اس سلسلے میں ایرانی فٹبال فیڈریشن نے فیفا کو بذریعہ ای میل آگاہ کیا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے سنجیدہ نوٹس لینے کا مطالبہ...

دوسری جانب امریکی فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہےکہ اس کی جانب سے یہ عمل ایران میں انسانی حقوق کے لیے لڑنے والی خواتین سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان 1980 سے سفارتی تعلقات منقطع ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان فٹبال ورلڈکپ کا میچ 29 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فیفا کو اس شیطانیت کا جواب دینا ہوگا اور ہمیں ایرانی حکومت پر فخر ہے کیونکہ ایرانی حکومت واحد مسلم حکومت ہے جو خود مختار ہے

ایران خود اسلام کیخلاف اس سازش میں شامل اور احتجاج صرف دکھاوا ہے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھنڈے سے ’اللہ‘ کیوں ہٹایا؟ ایران نے فیفا سے امریکہ کی شکایت کر دی - BBC News اردوایران کی فٹ بال فیڈریشن نے امریکہ کی ٹیم کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹس میں اسلامی جمہوریہ کے جھنڈے میں ردو بدل کیے جانے پر فیفا سے شکایت کی ہے۔ Ri8 Munafaq super power سب کنجر 1 نے اسلام دے خلاف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیلجیئم کیخلاف شاندار فتح کے بعد مراکشی کھلاڑی گراؤنڈ میں ہی سجدہ ریزفیفا کی عالمی رینکنگ میں 22 ویں نمبر پر موجود مراکش نے عالمی نمبر 2 بیلجیئم کو ورلڈکپ میں 2 صفر سے شکست دی۔ Congrats And look how murryum auranzeb celebrating. In this match,haji was supporting Belgium,hard luck.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چاول پاکستان کے علاوہ کسی اور سے کیوں لیں، صدرآذربائیجان - ایکسپریس اردوپاکستانی چاول پر ٹیکس استثنیٰ،فیصلہ شہبازشریف سے ملاقاتوں کا نتیجہ،الہام علیوف 👍 پاکستانی عوام خود چاول کلئیے ترس رھے ہیں اپ لوگوں کو کھاں سے دے شوباز نے جھوٹ بولا ہے ✌️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ 2022 ؛ کروشیا نے کینیڈا کو شکست دیکر ورلڈکپ سے باہر کر دیافیفا ورلڈکپ 2022 ؛ کروشیا نے کینیڈا کو شکست دیکر ورلڈکپ سے باہر کر دیا تفصیل:🇭🇷 Croatia FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 🇭🇷 CROCAN 🇨🇦 POTM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں ایئرپورٹ پر مسافر کے سوٹ کیس سے عجیب چیز برآمدامریکا میں ایئرپورٹ پر مسافر کے سوٹ کیس میں نظر آنے والی چیز دیکھ کر سیکیورٹی عملہ حیران اور پریشان ہوگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے اہم پیشرفتاس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے پیپلزپارٹی پر حلقہ بندیاں درست کرانے کے حوالے سے زور دیا جارہا ہے For muhajir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »