عام انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کو تکنیکی گرانٹ کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عام انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کو تکنیکی گرانٹ کی منظوری ARYNewsUrdu

عام انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تکنیکی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو تکنیکی گرانٹ کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے 47 ارب روپے الیکشن کے لیے مانگے تھے۔ کمیشن کی 47 ارب روپے کی گرانٹ منظور نہیں ہوئی تاہم جزوی رقم منظور ہوئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کے الیکٹرک کے لیے ٹیرف سے متعلق سمری بھی زیرِ غور آئی۔

یاد رہے کہ 22 نومبر کو الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا جس میں عام انتخابات سے متعلق تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا تھا۔ اجلاس میں بتایا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن کے تمام ونگز انتخابی منصوبہ بندی کے مطابق تیار ہیں، کمیشن نے بیلٹ پیپرز کے لیے کاغذ حاصل کرلیا اور دیگر ضروری سازو سامان بھی خرید لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ عام انتخابات کیلئے 47 ارب روپے سے زائد کی گرانٹ کی منظوری کا امکاناسلام آباد: ( دنیا نیوز ) حکومت کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کیلئے 47 ارب روپے سے زائد کا الیکشن کمیشن کیلئے تکنیکی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔ Ab kis se loan ly k election krwany hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ عام انتخابات کیلئے 47 ارب روپے 41 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری کا امکاناسلام آباد :اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے کی منظوری کا امکان ہے۔ اف!!! ، الله اکبر عوام کا پیسہ ایسے برباد کیا جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ صوبائی کے ضمنی الیکشنز ہونگے، الیکشن کمیشن - ایکسپریس اردوجتنے بھی اراکین مستعفی ہونگے، 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادینگے، ترجمان الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا کے رکن اسمبلی نے استعفی دے دیا - ایکسپریس اردورکن صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے تحریری استعفیٰ وزیراعلیٰ کو منظوری کیلیے ارسال کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس : عمران خان پر 30 ہزار روپے کا جرمانہاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے 30 ہزار روپے کا جرمانہ برقرار رکھا۔ Ab is gareeb ny Kya kr dia h Jis bat py juramny r case hony h wo nahe krny inho ny.hmry leader k pchy pr gy hath dho k نسلی کمینگی دکھاٸ جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیالاہور :(دنیا نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ Election to krwana prega
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »