پاک افغان سرحد خرلاچی کو دو ہفتے بعد کھول دیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور پیدل آمد و رفت بحال

خیبر پختون خوا میں ضلع کرم کے علاقے میں پاک افغان سرحد خرلاچی کو دو ہفتے بعد کھول دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر واصل خٹک کے مطابق ہوگئی ہے۔ خرلاچی سرحد 14 نومبر کو دونوں ممالک کے درمیان فائرنگ کے ایک واقعے کے بعد بند کردی گئی تھی۔ ڈی سی واصل خٹک نے بتایا کہ 19 نومبر کو پاکستانی اراضی پر افغان حکام کے سڑک بنانے سے حالات کشیدہ ہوئے تھے ، سرحد پر دو طرفہ فائرنگ سے ایک پاکستانی فوجی شہید اور 7 فوجیوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر امیر نواز نے بتایا کہ پاک افغان حکام کے تعاون سے مسئلے کے حل کےلیے دو طرفہ قبائلی عمائدین کا جرگہ ہوا جس میں مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن داوڑ کو تاجکستان جانے سے روک دیا گیارکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو تاجکستان جانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ بھاگ جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیاقتل کے دو مختلف واقعات ہفتہ کی شام تقریباً سوا 5 بجے ایبے ووڈ اور ٹیمز میڈ کے علاقوں میں پیش آئے کوئی مسلمان تو نہیں نکل آیا مجاہد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیاجنوب مشرقی لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے دو مختلف واقعات ہفتے کی شام تقریباً سوا 5 بجے ایبے ووڈ اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، چینی اور کھاد افغانستان اسمگل کرنیکی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوپاکستان کسٹمز اور آرمی کی چمن میں پاک، افغان سرحد پر مشترکہ کارروائی،اسمگل شدہ67 قیمتی گاڑیاں برآمد نہیں ۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اندرون ملک پاکستان آنی تھیں۔ جبکہ ۔ چینی اور کھاد افغانستان منتقل ھونی تھیں۔ مہنگائ بڑھ گئ ہے شاید مطلوبہ رقم ادا نہیں کی گئ ہو گی 😈 Kya hoa major sahab ko payment nahin pohanchaee 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا کے رکن اسمبلی نے استعفی دے دیا - ایکسپریس اردورکن صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے تحریری استعفیٰ وزیراعلیٰ کو منظوری کیلیے ارسال کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوگل پر رواں سال سب سے زیادہ کس کی تلاش کی گئیغیرملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا، جس کے بعد ان کے سابق شوہر جونی ڈیپ کو سرچ کیا گیا۔ پتی، پتنی اور وہ۔۔۔ لیکن اس کا تو ذکر نہیں ہے 😏
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »