روس سے تیل کی خریداری، پاکستان کو امریکا کا گرین سگنل مل گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتحادیوں کے ساتھ مل کر مہنگے تیل کے عالمی منڈی پر اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے روس پر تیل برآمد کرنے کے لیے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات سمجھ سکتے ہیں، دیگر حکومتوں پر بھی سستا تیل خریدنے کے لیے دباؤ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ ہر ملک کو اپنے حالات اور تیل کی ضروریات کے مطابق فیصلہ لینا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر مہنگے تیل کے عالمی منڈی پر اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔امریکی وزارت خارجہ نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔

تحریک طالبان پاکستان کے حکومت کے ساتھ معاہدہ توڑنے پر ترجمان نے کہا تھا کہ ٹی ٹی پی جیسے خطرات سے نمٹنا پاکستان اور امریکہ کا مشترکہ مفاد ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خوش آئند ہے اب پاکستان 🇬🇧 سمیت پورے🇪🇺 کا بھی اعتماد حاصل کرے روس ایک شکستہ ہار زخمی یے کسی وقت بھی خون خوار ہوسکتاہے انڈیا اور روس کا وار پیکٹ پہلے سے ہوا وا ہے ہرقدم پاکستان کیلئے بہت اہم۔ہوگا دیکھنا یہ بھی کیاکسی سرکاری سیاسی بھرتیوں کی انویسمنٹ تو نہیں یہ بہت اہم یے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹویٹر کو ایپل سٹور سے نکالنے کی دھمکی پر ایلون مسک کا جوابنیو یارک: (ویب ڈیسک) ایپل کی جانب سے ٹویٹر کو ایپ سٹور سے نکانے کی دھمکی پر ٹویٹر کے مالک ایلون مسک کا جواب بھی آ گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکاامریکا نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دیوالیہ ہونے کا خطرہ : پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو سہارا مل گیااسلام آباد : ایشین انفراسٹرکچرانوسٹمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو 500 ملین ڈالر موصول ہوگئے، یہ رقم پروگرام بریس کے تحت فراہم کی گئی ہے۔ Sub ghoot bolte hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرچم سے ' اللہ' کا نام کیوں ہٹایا؟ ایران کا فیفا سے شدید احتجاجامریکا کی جانب سے پرچم سے 'اللہ' کا نام ہٹانے پر ایران نے فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) سے شدید احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی فٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکاٹی ٹی پی جیسے خطرات سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مفاد ہے،انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، امریکا هههههههههه هههههههههه هههههههههه 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂 آگے والی لائن بھی تو لکھو (کیسا لگا میرا مذاق)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »