کراچی: ماہی گیروں نے 10 فٹ لمبی گھوڑا مچھلی پکڑ کر چھوڑ دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کے مطابق ماہی گیروں کو پہلی بار اتنی بڑی گھوڑا مچھلی ملی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی میں ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے ’گھوڑا‘ مچھلی پکڑلی، کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کے مطابق مچھلی کی لمبائی 10 فٹ کے قریب ہے۔

میڈیا سینٹر نے بتایا کہ ماہی گیروں نے نایاب گھوڑا مچھلی کو سمندر میں چھوڑ دیا، ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کو پہلی بار اتنی بڑی گھوڑا مچھلی ملی تھی۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گھوڑا مچھلی کا گوشت زیادہ رغبت سے نہیں کھایا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ گھوڑا مچھلی پاکستانی سمندروں میں وافر مقدار میں ملتی ہے، پچھلے سال یہ مچھلی 2200 ٹن کے لگ بھگ شکار کی جاچکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گھوڑا مچھلی معدومیت سے دوچار نہیں، گھوڑا مچھلی کو انڈو پیسیفک سیل فش کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی والوں کیلئے ایک ساتھ ہی دو دو خوشخبریاںاسلام آباد : نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی تقریباََ 10 روپے سستی کردی، کمی ماہانہ اورسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں کیلئے بجلی سستی کر دی گئینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے اکتوبر کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج کی مد میں بجلی فی یونٹ 2 روپے 14 پیسے سستی کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں کو بڑا ریلیف مل گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا )نے کراچی کیلئے بجلی 2روپے 15پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظور ی دے دی،فیصلے سے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد نے بھائی کو ویڈیو کال پر بتایا کہ وہ فیملی کو قتل کرنے جا رہا ہے، پولیسپولیس کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود بھائی نے کراچی میں موجود بھائی کو بتایا، بعد ازاں بھائی نے اپنی اہلیہ کو فون کرکے اطلاع دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا پولیس نے گزشتہ10 مہینے کی کار کر دگی رپورٹ جاری کر دیخیبر پختونخوا پولیس نے گزشتہ10 مہینے کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی KhyberPakhtunkhwa KPK KPPolice PerformanceReport KPKGovt KP_Police1 GovernmentKP cmkpkmehmoodkha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرتگال نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالیفٹ بال ورلڈ کپ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »