نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ DailyJang

امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حکومت کے ساتھ معاہدہ توڑنے پر کہا کہ ٹی ٹی پی جیسے خطرات سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مفاد ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، ہر قسم کی دہشت گردی سے مقابلے کے لیے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ امریکا کا مزید کہنا تھا کہ 2 دہائیوں میں پاکستانی عوام دہشتگرد حملوں سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، علاقائی اور عالمی دہشتگردی کے خلاف تعاون اور کوششوں کی امید رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکاٹی ٹی پی جیسے خطرات سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مفاد ہے،انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، امریکا هههههههههه هههههههههه هههههههههه 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂 آگے والی لائن بھی تو لکھو (کیسا لگا میرا مذاق)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ رہے گا، جنرل باجوہ - ایکسپریس اردوجنرل عاصم منیر کی تعیناتی ملک و فوج کیلئے مثبت ثابت ہوگی، سبکدوش آرمی چیف 🙏🏽 روحانی پیرنی اور اس کے غلام کو بھی ساتھ لے جاؤ ٹھیک ہے اور کیا کرنا ھے آپ سے پہلے بھی سبھی گمنام ھوئے اتنا سارا مال جو بنایا Dafa ho ja
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ’ملاکا اسٹک‘ کیا ہے؟جنرل سید عاصم منیر کل (29 نومبر 2022ء کو) پاکستان آرمی کے 17 ویں چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ نیند میں ہو کیا لکھے جا رہے ہو۔ ہوش کر پاک فوک جی.... یہ کیا ہے 😶 بہت اچھی اور اہم خبر ہے مگر یہ پاک 'فوک جی کمان نہیں' بلکہ پاک فوج کی کمان ہوگی 'بہتر ہے کہ ادارہ جنگ کم ا زکم اتنی اہم خبر شائع کرنے سے پہلے تو اسے کسی اچھے پروف ریڈر کی نظر سے بھی گزار دے' یہ اخبار کے معیار اور وقار کا سوال ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں ہیڈلائنز بنانا ہیں تو انگلینڈ کو ہرانا ہے، چیئرمین پی سی بیدنیا میں ہیڈلائنز بنانا ہیں تو انگلینڈ کو ہرانا ہے، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ تفصیلات جانیے: DailyJang PCB PAKvsENG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوج میں کمان کی چھڑی کی اہمیت اور مکمل تاریخ کیا ہے؟کمانڈ یا کمان کی چھڑی نئے آرمی چیف کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں ہی مرکزی اہمیت نہیں رکھتی بلکہ اس کی ایک مکمل تاریخ ہے۔ 12 ارب کی چھڑی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدفِ تنقید بنایا: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدفِ تنقید بنایا ہے۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »