دیوالیہ ہونے کا خطرہ : پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو سہارا مل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیوالیہ ہونے کا خطرہ : پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو سہارا مل گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : ایشین انفراسٹرکچرانوسٹمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو 500 ملین ڈالر موصول ہوگئے، یہ رقم ایشائی ترقیاتی بینک کے پروگرام بریس کے تحت فراہم کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو 500 ملین ڈالر موصول ہوگئے، یہ رقم ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سےموصول ہوئی ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں یہ رقم جمع ہوچکی ہے۔ Govt of Pakistan has today received US$ 500 million from Asian Infrastructure Investment Bank . The funds are deposited with SBP and will augment our reserves.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sub ghoot bolte hi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واردات کے دوارن چور دروازے میں پھنس کر ہلاکپاور لُوم کے اندر داخل ہونے کی کوشش میں اس کا سر دروازے میں پھنس گیا اور دھڑ باہر رہ گیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ Nice to see
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کی پہلی سالگرہ مالدیپ میں منائیں گےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی وکی کوشل اور کترینہ کیف کی شادی کو اگلے ماہ ایک سال مکمل ہونے والا ہے۔جوڑی شادی کی سالگرہ منانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ گاڑی جس کی پاکستان میں قیمت 2 کروڑ روپے کم ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف بی آر کی جانب سے لاگو کردہSRO1571(I)/2022 کی معیاد 21 نومبر2022 کو ختم ہونے کے بعد الیکٹرک گاڑیوں پر عائد کی گئی 100 فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈیوں میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل کمی پاکستانیوں کو بھی خوشخبری ملنے کا امکاننیویارک (ویب ڈیسک) عالمی منڈیوں میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے جبکہ پاکستان میں یکم دسمبرسے پٹرول ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔ بہت مشکل ہے خوشخبری۔ اب وقت دور نہیں کہ یہ حکومت مزید ٹیکس لگائے گی۔ بجلی، پانی، گیس۔ انسان کا جینا بہت مشکل ہو جائے گا۔ غریب کی بد دعا سے ڈریں۔ اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین۔ جزاک اللہ خیرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے پر آج اجلاس ہو گا، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی مذمت کرنے پر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی بھانجی گرفتارفریدہ مرادخانی نے ایک ویڈیو میں ایرانی شہریوں کو مظالم کا نشانے بنانے کی مذمت کی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »